[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

ناقابل یقین حد تک مماثلت،لیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن 52سال پہلے کیسے دکھائی دیتے تھے ،مداحوں کس اداکار سے تشبیہہ دے ڈالی

ممبئی (ویب ڈیسک )

لیجنڈری بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے اپنے مداحوں کیلئے اپنی ایک دلچسپ یاد سے جڑی52 سال پرانی تصویر شیئرکردی۔سوشل میڈیاسائٹ انسٹاگرام پرشیئر کی جانے والی اس تصویرمیں بالی ووڈ کے بگ بی گلے میں ڈھیروں تعویزوں والی مالا ، سرپرپگڑی ، آنکھوں میں سُرمے اور مونچھوں کے ساتھ راجھستانی انداز اپنائے ہوئے ہیں۔سونے پرسہاگاان کے دونوں کانوں میں سفید موتیوں کے آویزے بھی نمایاں ہیں۔امیتابھ نے کیپشن میں بتایا کہ

تصویر دراصل سال 1969 میں فلم ‘ریشماں اور شیرا ‘ کیلئے ان کے گیٹ اپ کا ٹیسٹ تھا جس میں وہ پاس ہوئے اور فلم کیلئے ان کا انتخاب کرلیاگیا۔اداکار کی پوسٹ پران کے مداحوں کی بڑی تعداد کے علاوہ شوبزسیلیبرٹیز نے بھی تعریفی تبصرے کیے۔بیشتر نے لکھا کہ نوجوانی میں امیتابھ بچن کی شکل اداکار سونو سود سے مشابہت رکھتی تھی۔سنیل دت کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی یہ فلم ریشماں اور شیرا سال 1971 میں ریلیزکی

گئی تھی جس کے مرکزی کرداروں میں امیتابھ بچن کے علاوہ وحیدہ رحمان اور ونود کھنہ شامل تھے۔سنیل دت نے اس کامیاب فلم کی بہترین ڈائریکشن پرنیشنل فلم ایوارڈ حاصل کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کون سے لوگ قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔۔آرمی چیف نے عوام بتادیا،سپہ سالار کے خطاب نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
”آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حتمی فیصلہ ہو گیا،کس کے نام کی منظوری دیدی گئی؟ کشمیری عوام کیلئے بڑا سرپرائز“
مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم، آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی
بریکنگ نیوز!!موسم گرما کی چھٹیاں ۔۔۔ شفقت محمود کا بڑا اعلان سامنے آ گیا،بچوں کی موجیں لگ گئیں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

خصوصی فیچرز
میرےپاکستان چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔؟۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے سچ بتادیا۔ بڑے انکشافات
بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش ۔پھر ایسا ہوا کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔ ناقابل یقین خبر۔۔
لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟اتنی بری حالت کہ ۔۔ ۔۔
وہ اونٹ جس نے رسول اللہ ﷺ کے لئے چار دعائیں کی ،رسول خداﷺ نے جب اسکی تین دعاوں پر آمین کہا اور چوتھی پر آبدیدہ ہوگئے تو؟
’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ پانی سے سر درد کا علاج ۔۔سائنس حیران رہ گئی
اسلام میں کون سے دو خون حلال ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved