[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

چینی کی قیمت میں کمی۔۔۔!!! انتہائی اہم فیصلہ ، شہریوں کیلئےعید سےقبل بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)

چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سیلز ٹیکس کا نفاذ 30 نومبر تک واپس ایکس مل قیمت پر لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹریز نےویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت صنعت اور وزارت خزانہ چینی کی ضروریات کا تعین اور درآمد سے متعلق جائزہ لیں گی جب کہ اس

موقع پر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا مناسب تعین اور اطلاق ہر صورت یقینی بنایا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
”آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حتمی فیصلہ ہو گیا،کس کے نام کی منظوری دیدی گئی؟ کشمیری عوام کیلئے بڑا سرپرائز“
مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم، آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی
بریکنگ نیوز!!موسم گرما کی چھٹیاں ۔۔۔ شفقت محمود کا بڑا اعلان سامنے آ گیا،بچوں کی موجیں لگ گئیں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
ایک زرداری سب پر بھاری۔۔۔سابق صدر آصف علی زرداری کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

خصوصی فیچرز
میرےپاکستان چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔؟۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے سچ بتادیا۔ بڑے انکشافات
بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش ۔پھر ایسا ہوا کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔ ناقابل یقین خبر۔۔
لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟اتنی بری حالت کہ ۔۔ ۔۔
وہ اونٹ جس نے رسول اللہ ﷺ کے لئے چار دعائیں کی ،رسول خداﷺ نے جب اسکی تین دعاوں پر آمین کہا اور چوتھی پر آبدیدہ ہوگئے تو؟
’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ پانی سے سر درد کا علاج ۔۔سائنس حیران رہ گئی
اسلام میں کون سے دو خون حلال ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved