[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

ایک اور اہم سنگ میل کے قریب پہنچ گئے،میچ سے قبل شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

مانچسٹر(نیوز ڈیسک)

پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں نمبر ون بلے باز بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔اسوقت بابراعظم بلے بازوں کی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان پہلے نمبر پر موجود ہیں۔تاہم اس سیریز کے دوران ڈیو ڈ میلان اب تک بری طرح ناکام رہے ہیں اور ان کا سکور ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکا ہے جبکہ دوسری جانب بابر اعظم نے پہلے میچ میں 85 رنز کی شاندار

اننگز کھیلی جبکہ دوسرے میچ میں انہوں نے 22 رنز بنائے۔اگر آج ہونے والے میچ میں بھی با براعظم ففٹی سکور کرتے ہیں تو قوی امکان ہے کہ وہ ون ڈے کے ساتھ ساتھ ٹی 20 رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلیں۔دوسری جانب وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بھی ٹی 20 کرکٹ کے ٹاپ 10بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہوسکتے ہیں،وہ اس وقت 640پوائنٹس کے ساتھ 11ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ 10ویں نمبر پر موجود بلے

باز کے پوائنٹس کی تعداد 645 ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
”آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حتمی فیصلہ ہو گیا،کس کے نام کی منظوری دیدی گئی؟ کشمیری عوام کیلئے بڑا سرپرائز“
مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم، آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی
بریکنگ نیوز!!موسم گرما کی چھٹیاں ۔۔۔ شفقت محمود کا بڑا اعلان سامنے آ گیا،بچوں کی موجیں لگ گئیں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
ایک زرداری سب پر بھاری۔۔۔سابق صدر آصف علی زرداری کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

خصوصی فیچرز
میرےپاکستان چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔؟۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے سچ بتادیا۔ بڑے انکشافات
بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش ۔پھر ایسا ہوا کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔ ناقابل یقین خبر۔۔
لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟اتنی بری حالت کہ ۔۔ ۔۔
وہ اونٹ جس نے رسول اللہ ﷺ کے لئے چار دعائیں کی ،رسول خداﷺ نے جب اسکی تین دعاوں پر آمین کہا اور چوتھی پر آبدیدہ ہوگئے تو؟
’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ پانی سے سر درد کا علاج ۔۔سائنس حیران رہ گئی
اسلام میں کون سے دو خون حلال ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved