[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

عید الاضحی پر گوشت کو فوراً ہضم کرنے اور بد ہضمی سے بچنے کا آسان سا نسخہ

عام طور پر سُرخ گوشت

زیادہ کھانے سے بہت سے لوگ بد ہضمی جیسی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور پیٹ خراب کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں، ان طریقو ں کی مدد سے جہاں آپ بد ہضمی سے بچ سکیں گے وہاں آپکا نظام انہظام بہتر طور پر کام کرے گا اور پیٹ کی صفائی ہو جائے گی۔ ڈائیٹری فائبر گوشت کے ساتھ ایسے کھانے جن میں فائبر کی مقدار زیادہ ہو جیسے سبز سلاد، جو کا آٹا، فروٹس، سبزیاں وغیرہ کا استعمال زیادہ کریں خاص طور پر

اسپغول کےچھلکے کا استعمال کریں کیونکہ اسکے اندر فائبر کی کافی مقدار ہوتی ہے، فائبر آپکے نظام انہظام کو بہتر بناتی ہے اور قبض جیسی بیماریوں سے بچاتی ہے یہ معدے سے پانی کو جذب کرکے وزن پیدا کرتی ہے۔ دہی دہی گوشت کھانے کے ساتھ دہی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں یہ آپ کے جسم میں دوست بیکٹریا کی تعداد کو بڑھائے گا اور معدے میں انفیکشن پیدا ہونے سے روکے گا اور گوشت کو تیزی سے ہضم کرنے میں

انتہائی مددگار ثابت ہو گا۔ املی آلو بُخارے کا پانی املی اور آلو بخارے کو رات کو بھگو دیں اور گوشت کھانے سے پہلے اس پانی کو پی لیں ، یہ آپ کی خوراک کو جلد ہضم کرنے میں انتہائی مدد گار ثابت ہو گا اور آپ کو تیزابیت جیسی بیماریوں سے محفوظ رکھے گا۔ کم مصالحے والے کھانے گوشت کو پکاتے وقت بازاری تیز مصالحوں کا استعمال نہ کریں اور گوشت کو لہسن، ادرک ، ٹماٹر وغیرہ کے ساتھ پانی میں گلائیں اور گوشت میں گھی وغیرہ ڈال کر مت بھونیں تاکہ آپ کا پیٹ خراب نہ ہو اور آپ کے معدے کو گوشت کو ہضم کرنے میں مشکل نہ ہو۔ پیٹ بھر کر مت کھائیں مزیدار کھانا دیکھ کر کھانے کو جی چاہتا ہے مگر اگر ایسا کھانا بیمار کردے تو سارا مزہ کرکرا ہوجاتا ہے اس لیے پیٹ بھر کر کھانا مت کھائیں تاکہ معدے کو کھانا ہضم کرنے میں آسانی ہو۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیشگوئی الٹ ثابت ۔۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کی پیشگوئی اور لیکن موسم نے انگڑائی لے لی۔۔ شدید بارش
پیپرپر لکھ کر دیں تبدیلی کتنے ماہ میں لائیں گے۔۔ خاتون اول بشریٰ بی بی نے بڑا مطالبہ رکھ دیا،عوام کیلئے بھی بڑا سرپرائز
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved