[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

جو کے دلیے اور سونف کے عرق سے آپ کی ایسی خطرناک بیماری کا علاج جس پر لوگ لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)

کسی بیماری یا جسم میں گرمی کی وجہ سے زبان پر چھالے نکل آتے ہیں یا پھر منہ خشک رہنے لگتاہے ، ایسے میں آپ کیلئے آسان نسخہ اور ذکر پیش خدمت ہے ، چاہے زبان پر چھالے ہوں یا منہ میں ، یاپھر پورامنہ ہی خشک رہتاہویاصرف صرف زبان ، دونوں صورتوں میں مفید ہیں۔ علاج: (1 ذرا سا کتھا انگلی پر لگا کر صبح شام 8 سے10 دن تک چا ٹیں۔ (2 جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کرناشتے میں

استعمال کریں۔ (3 عرق سونف دو گھونٹ کے برابر دن میںایک مرتبہ لیں۔ ذکر: تعداد ذکر 100یا سلام، یا مومن، یا اللہ 100 یا رحمان، یا رحیم، یا کریم 100 لاحول و لا قوة الا باللہ 40 لا ا لہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ منہ میں بنے چھالوں کو نظرانداز نہ کریں ، یہ کینسرکاسبب بھی بن سکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کون سے لوگ قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔۔آرمی چیف نے عوام بتادیا،سپہ سالار کے خطاب نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
”آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حتمی فیصلہ ہو گیا،کس کے نام کی منظوری دیدی گئی؟ کشمیری عوام کیلئے بڑا سرپرائز“
مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم، آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی
بریکنگ نیوز!!موسم گرما کی چھٹیاں ۔۔۔ شفقت محمود کا بڑا اعلان سامنے آ گیا،بچوں کی موجیں لگ گئیں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

خصوصی فیچرز
میرےپاکستان چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔؟۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے سچ بتادیا۔ بڑے انکشافات
بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش ۔پھر ایسا ہوا کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔ ناقابل یقین خبر۔۔
لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟اتنی بری حالت کہ ۔۔ ۔۔
وہ اونٹ جس نے رسول اللہ ﷺ کے لئے چار دعائیں کی ،رسول خداﷺ نے جب اسکی تین دعاوں پر آمین کہا اور چوتھی پر آبدیدہ ہوگئے تو؟
’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ پانی سے سر درد کا علاج ۔۔سائنس حیران رہ گئی
اسلام میں کون سے دو خون حلال ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved