[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی گاڑی کم پٹرول میں زیادہ دیر تک چلے تو یہ آسان سی ترکیب آزمائیں اور زندگی کا لطف اٹھائیں

ریاض(پی این این):

پیٹرول کےلئے نئے نرخوں پر عملدرآمد کے بعدصارفین کو پیٹرول کے استعمال میں ماہرین کی جانب سے کفایت شعاری کے اہم مشورے دیئے گئے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ ٭ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی رفتار کی شرح کم کریں ٭ انجن کی گردش میں تخفیف پیدا کریں، انجن جتنا کم چلے گا پیٹرول اتنا کم خرچ ہوگا ٭ رفتا ر میں یکسانیت رکھیں، لمبے سفر پر رفتار کو کنٹرول کرنے والا سسٹم استعمال کریں ٭ ایک منٹ سے زیادہ کا

انتظار کرنا ہوتو گاڑی بند کردیں ٭ ٹائر میں ہوا مثالی شکل میں بھروانے کا خیال رکھیں ٭ گاڑی سے” غیر ضروری سامان“ نکال لیں، گاڑی میں وزن زیادہ ہوگا تو پیٹرول زیادہ خرچ ہوگا ٭ شاہراہوں پر گاڑی کے شیشے بند رکھیں شیشے کھلے رکھنے کی صورت میں ایندھن زیادہ خرچ ہوتا ہے۔ خاص طور پر 80کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے زیادہ تیزگاڑی چل رہی ہو تو ایسی صورت میں شیشے کھلے رکھنے پر پیٹرول زیادہ خرچ ہوگا ٭

ہوا کے فلٹر تبدیل کرانے کا اہتمام کریں ، 20ہزار کلو میٹر پر ضرور تبدیل کرائیں ٭ 80کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کم پر ایئرکنڈیشن بند کردیا جائے۔ بہترہوگا کہ ایئرکنڈیشن ہلکا رکھا جائے ٭ گاڑیوں کے مالکان بواجی مقررہ وقت پر تبدیل کراتے رہیں اور صفائی کا بھی اہتمام کریں ٭ بریک کم سے کم استعمال کریں، ایکسلیٹر کوشدت سے دبانے سے گریز کریں، بریک شدت سے استعمال نہ کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
”آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حتمی فیصلہ ہو گیا،کس کے نام کی منظوری دیدی گئی؟ کشمیری عوام کیلئے بڑا سرپرائز“
مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم، آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی
بریکنگ نیوز!!موسم گرما کی چھٹیاں ۔۔۔ شفقت محمود کا بڑا اعلان سامنے آ گیا،بچوں کی موجیں لگ گئیں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
ایک زرداری سب پر بھاری۔۔۔سابق صدر آصف علی زرداری کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

خصوصی فیچرز
میرےپاکستان چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔؟۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے سچ بتادیا۔ بڑے انکشافات
بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش ۔پھر ایسا ہوا کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔ ناقابل یقین خبر۔۔
لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟اتنی بری حالت کہ ۔۔ ۔۔
وہ اونٹ جس نے رسول اللہ ﷺ کے لئے چار دعائیں کی ،رسول خداﷺ نے جب اسکی تین دعاوں پر آمین کہا اور چوتھی پر آبدیدہ ہوگئے تو؟
’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ پانی سے سر درد کا علاج ۔۔سائنس حیران رہ گئی
اسلام میں کون سے دو خون حلال ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved