[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

پورے ملک میں 27جولائی تک مکمل لاک ڈاؤن لگادیاگیا۔۔ عید گھر کے اندر منائی جائے گی ،آج کی بڑی خبر

سڈنی(نیوز ڈیسک)

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کورونا وائرس کےسبب عائد لاک ڈاؤن میں 27 جولائی تک توسیع کردی گئی۔خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلیاکی ریاست وکٹوریہ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 9 مقامی کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ نیوساوتھ ویلز میں گزشتہ روز کورونا کے 78 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب کینیڈا نے 9 اگست سے مکمل ویکسی نیشن کرائےہوئےامریکیوں کو ملک میں داخلےکی اجازرت دینےکااعلان کردیا ہے جبکہ دیگر ممالک

سے ویکسینیشن کرائےہوئےافراد کو7 ستمبر سے ملک میں داخلےکی اجازت ہوگی۔برطانوی وزیراعظم نےستمبر کے آخر میں نائٹ کلب، دیگرمقامات پرداخلے کیلئے مکمل ویکسی نیشن کا ثبوت دکھانالازمی قرار دینے کااعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ ستمبر کےآخر سےعوامی مقامات پر داخلےکیلئے کورونامنفی ٹیسٹ دکھانا کافی نہیں ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کون سے لوگ قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔۔آرمی چیف نے عوام بتادیا،سپہ سالار کے خطاب نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
”آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حتمی فیصلہ ہو گیا،کس کے نام کی منظوری دیدی گئی؟ کشمیری عوام کیلئے بڑا سرپرائز“
مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم، آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی
بریکنگ نیوز!!موسم گرما کی چھٹیاں ۔۔۔ شفقت محمود کا بڑا اعلان سامنے آ گیا،بچوں کی موجیں لگ گئیں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

خصوصی فیچرز
میرےپاکستان چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔؟۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے سچ بتادیا۔ بڑے انکشافات
بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش ۔پھر ایسا ہوا کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔ ناقابل یقین خبر۔۔
لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟اتنی بری حالت کہ ۔۔ ۔۔
وہ اونٹ جس نے رسول اللہ ﷺ کے لئے چار دعائیں کی ،رسول خداﷺ نے جب اسکی تین دعاوں پر آمین کہا اور چوتھی پر آبدیدہ ہوگئے تو؟
’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ پانی سے سر درد کا علاج ۔۔سائنس حیران رہ گئی
اسلام میں کون سے دو خون حلال ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved