[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

اسلام میں کون سے دو خون حلال ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)

مچھلی کے فوائد بے شمار ہیں مچھلی کی کئی اقسام ہیں لیکن اس کی ہر قسم جداطبی خصوصیات کی شامل ہے،طب نبویﷺ میں بھی مچھلی کے طبی فوائد کا ذکر ملتا ہے،حضور اکرمﷺ نے بے پناہ غذائی اور طبی فوائد کی وجہ سے ہی مچھلی کے گوشت کی خاص طور پر اجازت عطا فرمائی،سفید مچھلی میں چکنائی بہت کم ہوتی ہے جبکہ تیل والی مچھلی میں غیر سیر شدہ چکنائی کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے جو کہ کولیسٹرول کے تناسب کو

خود بخود کم کردیتی ہے، اس لئے اس مچھلی کا استعمال انسانی صحت کےلئے بہت مفید ہے۔ایک واقعہ تو بہت مشہور ہے۔حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے حدیث مروی ہے”رسول اللہﷺ نے ہم کو تین سو سواروں کے ساتھ بھیجا اور ہمارے کمانڈرحضرت ابو عبیدہ بن جراحؓ تھے۔ جب ہم ساحل بحر تک پہنچے تو ہمیں شدید بھوک نےآلیا اور اس بھوک میں ہم نے درختوں کے پتے جھاڑ کر کھائے۔اتفاق سے سمندر کی موجوں نے ایک عنبر نامی مچھلی

پھینکی‘ جس کو ہم نے ۵۱ دن تک کھایا‘ اور اس کی چربی کا شوربہ بنایا‘ جس سے ہمارے جسم فربہ ہوگئے‘حضرت ابو عبیدہؓ نے اس مچھلی کی ایک پسلی کو کھڑا کیا اور ایک شخص کو اونٹ پر سوار کرکے اس پسلی کی کمان کے نیچے سے گزارا تو اس کے نیچے سے وہ باآسانی گزرگیا“امام احمد بن حنبلؒ نے اور ابن ماجہؒ نے اپنی سنن میں حضرت عبداللہ بن عمرؓکی روایت میں کہا ہے ”نبی اکرمﷺ نے فرمایا ہمارے لئے دو مرد اور دو خون حلال کئے گئے مچھلی اور ٹڈی‘ جگر اور طحال بستہ خون“مچھلی کو عربی میں سمک کہتے ہیں، اس کا گوشت اور تیل دل کے امراض کولیسٹرول ، موٹاپا، ڈپریشن، کینسر، جلد، زخم اور دوسرے بہت سے امراض میں مفید ہے، مچھلی کے تیل میں موجود اومیگا دل کے امراض مٰن ایک بہت مفید چیز ہے، مچھلی کا تیل ماں کے پیٹ میں بچے کی آنکھوں اور دماغ کی نشو ونما میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کون سے لوگ قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔۔آرمی چیف نے عوام بتادیا،سپہ سالار کے خطاب نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
”آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حتمی فیصلہ ہو گیا،کس کے نام کی منظوری دیدی گئی؟ کشمیری عوام کیلئے بڑا سرپرائز“
مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم، آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی
بریکنگ نیوز!!موسم گرما کی چھٹیاں ۔۔۔ شفقت محمود کا بڑا اعلان سامنے آ گیا،بچوں کی موجیں لگ گئیں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

خصوصی فیچرز
میرےپاکستان چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔؟۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے سچ بتادیا۔ بڑے انکشافات
بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش ۔پھر ایسا ہوا کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔ ناقابل یقین خبر۔۔
لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟اتنی بری حالت کہ ۔۔ ۔۔
وہ اونٹ جس نے رسول اللہ ﷺ کے لئے چار دعائیں کی ،رسول خداﷺ نے جب اسکی تین دعاوں پر آمین کہا اور چوتھی پر آبدیدہ ہوگئے تو؟
’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ پانی سے سر درد کا علاج ۔۔سائنس حیران رہ گئی
اسلام میں کون سے دو خون حلال ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved