[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

چارلی چپلن کہتے ہیں کہ جب میں چھوٹا تھااپنے بابا کے ساتھ سرکس دیکھنے گیا،ٹکٹس کے لیے ایک لمبی قطار میں کھڑا ہونا پڑا!

چارلی چپلن کہتے

ہیں کہ جب میں چھوٹا تھااپنے بابا کے ساتھ سرکس دیکھنے گیا،ٹکٹس کے لیے ایک لمبی قطار میں کھڑا ہونا پڑا،ہمارے سامنے ایک فیملی تھی چھےبچے اور ماں باپ، غریب گھرانے سے تعلق تھا،ان کے کپڑے پرانے تھے لیکن صاف تھے۔بچے سرکس کے بارے میں بات کر رہے تھے ،بہت خوش دکھائی دے رہے تھے۔جب ان کی باری آئی ،ان کا باپ ٹکٹس کے لیے کھڑکی کی طرف بڑھا،اور ٹکٹ کی قیمت پوچھی، پھر اپنی بیوی کے کان

میں کچھ کہنے لگا،اس کے چہرے پر شرمندگی اور دکھ تھا،پھر میں نے دیکھا،بابا نے اپنی جیب سے بیس ڈالر نکالے اور زمین پر پھینک دیے اور اپنا ہاتھ اس آدمی کے کندھے پر رکھا اور کہا،تمھارے پیسے گر گئے !اس نے بابا کی طرف دیکھا۔۔اس کی آنکھوں میں آنسو تھے۔۔۔اور کہا بہت شکریہ۔۔!! جب وہ سرکس کے لیے اندر چلے گئے۔۔بابا نے مجھے میرے ہاتھ سے پکڑا اور ہم پیچھے ہٹ آئے ۔۔کیوں کہ بابا کے پاس بس وہی بیس

ڈالر تھے جو اس شخص کو دے دیے۔۔!! اور اس دن سے مجھے میرے باپ پہ فخر ہے۔۔وہ میری زندگی کا سب سے پیارا سین تھا ۔۔۔اس سرکس سے بھی پیارا جو میں نہیں دیکھ پایا۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
”آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حتمی فیصلہ ہو گیا،کس کے نام کی منظوری دیدی گئی؟ کشمیری عوام کیلئے بڑا سرپرائز“
مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم، آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی
بریکنگ نیوز!!موسم گرما کی چھٹیاں ۔۔۔ شفقت محمود کا بڑا اعلان سامنے آ گیا،بچوں کی موجیں لگ گئیں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
ایک زرداری سب پر بھاری۔۔۔سابق صدر آصف علی زرداری کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

خصوصی فیچرز
میرےپاکستان چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔؟۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے سچ بتادیا۔ بڑے انکشافات
بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش ۔پھر ایسا ہوا کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔ ناقابل یقین خبر۔۔
لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟اتنی بری حالت کہ ۔۔ ۔۔
وہ اونٹ جس نے رسول اللہ ﷺ کے لئے چار دعائیں کی ،رسول خداﷺ نے جب اسکی تین دعاوں پر آمین کہا اور چوتھی پر آبدیدہ ہوگئے تو؟
’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ پانی سے سر درد کا علاج ۔۔سائنس حیران رہ گئی
اسلام میں کون سے دو خون حلال ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved