[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

دشمن کی نیندیں اڑگئیں پاکستان نے بھارتی رافیل کا توڑنکال لیا،پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری

دشمن کی نیندیں اڑگئیں پاکستان نے

بھارتی رافیل کا توڑنکال لیا،پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی طرف سے فرانس سے رافیل طیارے خریدے جانے کے بعد پاکستان نے چین سے 36شینگ ڈو جے 10سی سیمی سٹیلتھ طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا تھا جو رواں سال کے آخر تک پاکستان کو ملنے جا رہے ہیں۔ درمیانے سائز کے جے 10سی لڑاکا طیارے کے زیادہ تر فیچرز اور پہلو رافیل طیاروں سے مشابہہ ہیں جو بھارتی فضائیہ نے فرانس سے حاصل کیے ہیں۔ گزشتہ سال پاک فضائیہ کے اعلیٰ حکام نے اپنے چینی ہم منصبوں کے ساتھ اس حوالے سے مذاکرات کیے تھے۔رواں سال

کے آغاز میں جب پاکستان اور چینی کی مشترکہ جنگی مشقیں ’شاہین الیون‘ ہوئیں، ان مشقوں میں پاکستانی پائلٹوں نے جے 10سی اور جے 11بی طیاروں کا تجربہ بھی حاصل کیا۔ جے 10سی طیارہ

میں فضاءسے فضاءمیں کم اور درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے میزائل نصب کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لڑاکا طیارہ دیگر کوئی نوع کے ہتھیار لیجانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کون سے لوگ قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔۔آرمی چیف نے عوام بتادیا،سپہ سالار کے خطاب نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
”آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حتمی فیصلہ ہو گیا،کس کے نام کی منظوری دیدی گئی؟ کشمیری عوام کیلئے بڑا سرپرائز“
مون سون بارشوں کا طاقتور سسٹم، آج رات سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ شاندار خبر آگئی
بریکنگ نیوز!!موسم گرما کی چھٹیاں ۔۔۔ شفقت محمود کا بڑا اعلان سامنے آ گیا،بچوں کی موجیں لگ گئیں
جلدی جلدی سامان پیک کریں، سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

خصوصی فیچرز
میرےپاکستان چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔؟۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے سچ بتادیا۔ بڑے انکشافات
بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش ۔پھر ایسا ہوا کہ سب دھنگ رہ گئے۔۔ ناقابل یقین خبر۔۔
لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟اتنی بری حالت کہ ۔۔ ۔۔
وہ اونٹ جس نے رسول اللہ ﷺ کے لئے چار دعائیں کی ،رسول خداﷺ نے جب اسکی تین دعاوں پر آمین کہا اور چوتھی پر آبدیدہ ہوگئے تو؟
’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ پانی سے سر درد کا علاج ۔۔سائنس حیران رہ گئی
اسلام میں کون سے دو خون حلال ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved