[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

مونچھوں کے بعد گنجے وسیم اکرم۔۔وسیم اکرم نے اپنی نئی تصویر شیئر کردی

مونچھوں کے بعد گنجے وسیم اکرم

۔۔وسیم اکرم نے اپنی نئی تصویر شیئر کردی قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مونچھوں کے بعد اپنی ایک اور نئی حیران کن تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔وسیم اکرم ان دنوں آسٹریلیا میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی فیملی سے ملاقات سے قبل قرنطینہ میں ہیں۔چند روز قبل وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہیں مونچھوں میں دیکھا گیا تھا اور قومی ٹیم کے سابق کپتان کے اس حلیے کو مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا گیا تھا۔تاہم ان کی

اہلیہ شنیرا اکرم کی جانب سے وسیم اکرم کو وارننگ دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ مونچھوں کے ساتھ گھر پر مت آنا۔وسیم اکرم کا قرنطینہ ختم ہونے میں اب بھی دو دن باقی ہیں اور انہوں نے ہوٹل کے کمرے سے اپنی ایک اور حیران کن تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی جانب سے شیئر کی

گئی تصویر میں ان کے آدھے سر کے بال اڑے ہوئے ہیں اور وہ کلین شیو میں دکھائی دے رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved