[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

جب پہلی بار اپنے بیوی کی تصویر دیکھی تو میں نے ۔۔۔۔ شاہد آفریدی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دھنگ رہ گیا

جب پہلی بار اپنے بیوی کی تصویر

دیکھی تو میں نے ۔۔۔۔۔۔ شاہد آفریدی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دھنگ رہ گیا پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیوی کے ساتھ محبت کی کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کردی . انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے پہلی بار اپنی اہلیہ نادیہ کی تصویر دیکھی تو انہیں وہ پسند نہیں آئی کیونکہ ان کی بیوی کافی میک اپ کئے ہوئے تھیں لیکن جب اہلیہ کو میک اپ کے بغیر تصویر میں دیکھا تو وہ مطمئن ہوگئے ۔۔انہوں نے مزید بتایا کہ ان کی شادی مکمل طور پر

روایتی ارینج میرج ہے جس میں آفریدی نے پہلی بار اپنی اہلیہ کو اپنی شادی پر ہی دیکھا. آفریدی نے یہ بھی بتایا کہ بیوی کو راضی کرنا بہت مشکل ہے ، کیوں کہ ان کے بہت ساری خواتین مداح ہیں جس ان کی بیوی اکثر جلن کا شکار ہو جاتی ہیں. یاد رہے کہ شاہد آفریدی اور نادیہ کی شادی 2000ء میں ہوئی تھی اور ان کی

5 بیٹیاں عجوی ،عنشاء، اقصی ، اسمارا اور عروہ ہیں.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیپرپر لکھ کر دیں تبدیلی کتنے ماہ میں لائیں گے۔۔ خاتون اول بشریٰ بی بی نے بڑا مطالبہ رکھ دیا،عوام کیلئے بھی بڑا سرپرائز
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved