[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

وسیم اکرم کی 10ماہ بعد اپنی بیٹی اور بیوی سے ملاقات۔۔ گھرپہنچے پر کیا مناظر تھے۔۔ لیجنڈری کرکٹر نے ویڈیو شیئر کردی

میلبورن (نیوز ڈیسک) لیجنڈری کرکٹر وسیم

اکرم 10 ماہ کے طویل عرصے کے بعد آسٹریلیا میں پھنسی اپنی اہلیہ شنیرا اور بیٹی عائلہ سے مل گئے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 55 سالہ وسیم اکرم نے ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائلہ بھاگتے ہوئے گھر کا دروازہ کھولتی ہیں تو سامنے اُن کے والد وسیم اکرم کھڑے ہوتے ہیں۔عائلہ اپنے والد کو دیکھ کر فوراََ اُن کے گلے لگ جاتی ہیں اور وسیم اکرم کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ میں نے آپ کو بہت زیادہ یاد کیا۔ وسیم اکرم نے باپ بیٹی کے رشتے

کو بیان کرتی یہ جذباتی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آخرکار! میں نے 10 ماہ کے بعد اپنی بیٹی کو دیکھ لیا‘۔ اُنہوں نے 10 ماہ بیٹی عائلہ کو اکیلے سنبھالنے پر شنیرا کا شکریہ بھی ادا کیا۔سابق کرکٹر نے اپنے ٹویٹ میں HappyDays کا ہیش ٹیگ بھی لکھا جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کی فیملی کے اچھے دنوں کا آغاز ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ سابق قومی کرکٹر وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا اکرم اور بیٹی عائلہ سے طویل مدت بعد ملنے کے لیے گزشتہ دنوں ہی میلبورن پہنچے تھے۔

گزشتہ برس سے شنیرا بیٹی کے ہمراہ کورونا وبا کے باعث سفری پابندیوں کے باعث آسٹریلیا میں ہی پھنسی ہوئی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیپرپر لکھ کر دیں تبدیلی کتنے ماہ میں لائیں گے۔۔ خاتون اول بشریٰ بی بی نے بڑا مطالبہ رکھ دیا،عوام کیلئے بھی بڑا سرپرائز
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved