[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

سبحان تیری قدرت۔۔ ایسی خاتون جو 40سال سے ایک سیکنڈکےلیے بھی نہیں سوئی ،ڈاکٹروں اور اہل علاقہ نے بھی تصدیق کردی

سبحان تیری قدرت۔۔ ایسی خاتون

جو 40سال سے ایک سیکنڈکےلیے بھی نہیں سوئی ،ڈاکٹروں اور اہل علاقہ نے بھی تصدیق کردی بیجنگ (ویب ڈیسک) چین سے ایک حیران کن خبر نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ، جہاں پر ایک خاتون کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ مسلسل 40 سال سے جاگ رہی ہے جبکہ اس دوران وہ ذرا بھی نہیں سوئی۔ہم میں سے اکثر لوگ مسلسل 24 گھنٹے نہیں جاگ سکتے اور مسلسل جاگنے کے بعد نیند کے باعث آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں۔ تاہم چین کے صوبے ہینان سے

تعلق رکھنے والی لی جین ہیہی نے کہا ہے کہ وہ 10 یا 15 دن نہیں بلکہ مسلسل 40 سال سے جاگ رہی ہیں۔ان کی اس حیرت انگیز خاصیت سے متعلق ان کے شوہر نے بھی تصدیق کردی۔لی کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ آخری مرتبہ اس وقت سوئی تھیں جب وہ 4 یا 5 سال کی تھیں۔علاوہ ازیں لی جین ہیہی کے ساتھ رہنے والے ان کے پڑوسیوں نے بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے لی کے جاگنے سے متعلق باقاعدہ مشاہدہ بھی کیا ہے۔اس حوالے سے خاتون کے

شوہر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اہلیہ کو نیند کی دوائیں بھی لاکر دیں لیکن وہ بھی ان پر اثر نہیں کرتیں۔ اپنی اس منفرد خاصیت سے تنگ لی متعدد ڈاکٹرز سے رائے بھی لے چکی ہیں۔وسری جانب ڈاکٹرز نے ان کی نیند کے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے انہیں 48 گھنٹوں کے لیے مشاہدے میں رکھا، تو انہیں مانیٹرنگ سینسر پر

چونکا دینے والی معلومات ملیں۔ڈاکٹرز نے اپنے مشاہدے میں کہا کہ لی جین سوتی ضرور ہیں لیکن وہ عام انسانوں کی طرح نہیں سوتیں۔ خاتون جب سوتی ہیں تو ان کی نہ صرف آنکھیں کھلی رہتی ہیں، بلکہ وہ اس دوران اپنے شوہر سے باتیں بھی کرتی رہتی ہیں۔ڈاکٹرز نے ان کی اس خاصیت کو ’جاگتے ہوئے سونا‘ قرار دیا اور کہا کہ یہ بالکل اسی طرح ہے جس طرح کہ لوگ نیند میں باتیں کرتے ہیں اور حتیٰ کہ چل پھر بھی لیتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved