[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

فرعون کو جوجگائے گاوہ مارا جائےگا۔۔ مصر کا ایسا خزانہ جسے نکالنے والے تمام افراد مارے گئے

فرعون کو جوجگائے گاوہ مارا جائےگا

مصر کا ایسا خزانہ جسے نکالنے والے تمام افراد مارے گئے قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر سے خزانے اور آثار قدیمہ کی تلاش کا سلسلہ تو آج بھی جاری ہے لیکن ایک خزانہ ایسا بھی ہے جسے تلاش کرنے والے تقریباً تمام لوگ مارے گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر کا ایک توتن خامن نامی فرعون گزرا ہے جس کے مقبرے کو کھولا گیا تو 17 لوگ موجود تھے جو اس کے تابوت کو باہر نکال رہے تھے ۔خزانے کی تلاش میں جانے والے یہ افراد مقبرے پر لکھی عبارت پڑھنے سے قاصر

تھے جو قدیم مصری زبان میں لکھی تھی۔وہ عبارت درحقیقت موت کا پیغام تھی، بعد میں ماہرین نے جب اس عبارت کا ترجمہ کیا تو حیران رہ گئے کیوں کہ اس عبارت میں لکھا تھا ‘جو سوئے ہوئے فرعون کو جگائے گا وہ مارا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق فرعون کو مقبرے سے نکالنے والے 17 میں سے 15 لوگ چھ سال

کے عرصے میں حادثاتی موت مارے گئے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved