[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا

۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان گزشتہ ہفتہ طبعیت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل ہوگئے تھے لیکن اب ان کی صحت کے حوالے سے تازہ ترین تفصیلات سامنے آچکی ہیں۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے 1 ستمبر کو یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ کورونا کا شکار ہوچکے ہیں جس کے باعث انہیں ملٹری اسپتال ایڈمٹ کرا دیا گیا تھا۔تاہم سوشل میڈیا پر ان کی ایک نئی

تصویر جاری ہوئی ہے جس میں وہ اسپتال کے بستر پر موجود ہیں اور انہیں بہتر حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔مذکورہ تصویر میں سائنسدان کے ساتھ ان کی اہلیہ ہینی خان اور چھوٹی بیٹی عائشہ بھی موجود ہیں۔پاکستانی مقبول سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے اہلخانہ نے عوام سے ان کی صحت کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنی زندگی میں کئی مشکلات کا سامنا کرچکے ہیں۔ وہ پاکستان کی بہتری کے لیے اپنی جان بھی حاضر کردیتے لیکن ان کا کسی نے ساتھ

نہیں دیا۔ ایک پرانے انٹرویو میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ عوام سے بہت محبت ہے لیکن کچھ احسان فراموش لوگوں سے ہمیشہ شکوہ رہے گا اور وہ معافی کے قابل نہیں۔ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل اپنی صحت کی وجہ سے اکثر پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں۔ لیکن ان کے اہلخانہ ہمیشہ ان کا ساتھ دیتے اور مدد کرتے ہیں۔خیال رہے ڈاکٹرعبدالقدیر خان 14 اگست 1996ء میں صدر فاروق لغاری نے ان کو پاکستان کا سب سے بڑا سِول اعزاز نشانِ امتیاز دیا جبکہ 1989ء میں ہلال امتیاز کا تمغہ بھی ان کو عطا کیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved