[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

قدرت کا کھیل یا موسمیاتی تبدیلیاں۔۔۔ پرندوں کے سائز میں ہوشربااضافہ۔۔ چونچیں ۔کان اور دم بڑے ہونےلگے۔۔

قدرت کا کھیل یا موسمیاتی تبدیلیا۔۔۔

پرندوں کے سائز میں ہوشربااضافہ۔۔ چونچیں ۔کان اور دم بڑے ہونےلگے۔۔ موسمیاتی تبدیلی انسانوں کے ساتھ ساتھ اب ممکنہ طور پر جانوروں پر بھی اثر انداز ہونے لگی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، عالمی درجہ حرارت میں اضافہ برداشت کرنے کے لیے ممکنہ طور پر گرم خون والے کئی جانور اپنی ہئیت تبدیل کرنے لگے ہیں۔اس تبدیلی کے پیش نظر ،آسٹریلوی طوطوں سے لے کر یورپی خرگوش اور امریکی پرندوں تک،کہیں کسی جانور کی چونچیں بڑی ہونے لگیں تو کہیں

کسی کے کان یا دُم بڑے ہونے لگے ہیں جن کی مدد سے وہ اپنے جسم کے درجہ حرارت کو ریگولیٹ کرتے ہیں۔تحقیق کے مطابق 30 جانوروں میں سب سے زیادہ جسمانی تبدیلیاں دیکھی گئیں جن میں آسٹریلوی طوطے سب سے نمایاں ہیں۔ ان طوطوں کی چونچ 1871 کے بعد سے اب تک 4 سے 10 فیصد تک بڑھ چکی ہیں۔ان تبدیلیوں کے حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ اس ارتقائی تبدیلی کے حیاتیاتی نتائج کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے، جانور اپنی ہئیت تبدیل

کررہے ہیں لیکن ایسا صرف موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہورہا ہے یہ ضروری نہیں۔سائنسدانوں کے مطابق یہ بھی نہیں کہا جاسکتا کہ ہئیت میں ہونے والی اس تبدیلی سے جانوروں کو بقا حاصل ہو بھی رہی ہے یا نہیں لہٰذا اس تبدیلی کو مثبت نہیں بلکہ خطرے کی گھنٹی سمجھنا چاہیے کہ موسمیاتی تبدیلی اتنے مختصر عرصے میں جانوروں کو جسمانی تبدیلی پر مجبور کررہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved