[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

کرینہ کپور نے کام دکھاد یا۔۔اداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا؟اہم بیان بھی سامنے آگیا

کرینہ کپور نے کام دکھاد یا۔۔

اداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا؟اہم بیان بھی سامنے آگیا ممبئی (مانیٹر نگ ڈیسک) معروف با لی وڈ اداکار سیف علی خان جو چھوٹے نواب کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کا کہنا ہےکہ وہ روحانی ہیں اور نہ ہی کوئی خاص مذہبی۔ تفصیلات کے مطابق سیف علی خان کا بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہنا ہےکہ زیادہ مذہبی ہونے پر وہ پریشان ہوجاتے ہیں، انہیں لگتا ہے کہ بہت زیادہ مذہب انہیں فکرمند کردیتا ہے اس لیے وہ سیکولر ذہنیت رکھتے ہیں۔ مذہب میں مرنے کے بعد کی

زندگی پر زیادہ زور دیا جاتا ہے اور اس زندگی پر بات نہیں کی جاتی۔سیف علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ مذہب ایک تنظیم ، جس میں بہت سے مسائل ہیں۔لوگ ساری زندگی اسی بحث میں لگے رہتے ہیں کہ کس کا بھگوان اچھا ہے۔ان کا کہنا ہےکہ مجھے مرنے کے بعد کی زندگی کے بارے میں نہیں جاننا۔ مجھے بہت

دکھ ہوتا ہے کہ آپ مرجاتے ہیں، وہ انجام ہے اور کچھ نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیپرپر لکھ کر دیں تبدیلی کتنے ماہ میں لائیں گے۔۔ خاتون اول بشریٰ بی بی نے بڑا مطالبہ رکھ دیا،عوام کیلئے بھی بڑا سرپرائز
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved