[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

لائسنز نہ دکھاؤ سفر کی دُعا سُناؤ ۔۔ دیکھیں سوشل میڈیا پر وائرل طالب ان پر بننے والی چند مزاحیہ میمز

لائسنز نہ دکھاؤ سفر کی دُعا سُناؤ ۔۔

دیکھیں سوشل میڈیا پر وائرل طالب ان پر بننے والی چند مزاحیہ میمز جب سے افغانستان میں طالبان حکومت آئی ہے آئے دن ہی طالبان پر بننے والی چند میمز سوشل میڈیا پر بھرپور وائرل ہو رہی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ایسی ہی چند مزید میمز کے بارے میں جو آج کل سوشل میڈیا پر گردش میں ہیں۔آج کل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر گاڑیوں کو روک کر چیک کرتی طالبان کی یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے جس

پر کیپشن ہے کہ ”لائسنسز نہیں، سفر کی دُعا سناؤ” اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھرپور شئیر کیا جا رہا ہے۔اس ہی طرح ایک اور تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں یونیورسٹی کی کلاس میں لڑکیاں اور لڑکے طالبعلم کلاس میں الگ الگ بیٹھے ہیں اور بیچ میں ایک پردہ ڈلا ہوا ہے۔اس تصویر کو بھی

سوشل میڈیا صارفین بھرپور شئیر کر رہے ہیں اور پردے سے جھانکتے ہوئے ایک طالبِ علم کی یہ تصویر بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved