[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

بالی ووڈ پر سوگ۔۔ معروف ترین اداکارہ سپنا چودھری کی کار حادثے میں موت کی خبر ۔۔

بالی ووڈ پر سوگ۔۔

معروف ترین اداکارہ سپنا چودھری کی کار حادثے میں موت کی خبر ۔۔ بھارتی اداکار اور ریئلٹی شو بگ باس 13کے فاتح سدھارتھ شکلا کی اچانک موت کے بعد بگ باس کی ایک اور سابقہ رکن سپنا چوہدری کی موت کی خبریں گردش کرنے لگیں۔سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک پوسٹ شیئرکی گئی جس میں بتایا گیا کہ ہریانہ سے تعلق رکھنے والی ڈانسر اور بگ باس کنٹسٹنٹ سپنا چوہدری ہریانہ کے علاقے سرسا میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئی ہیں۔بعد ازاں سوشل میڈیا صارفین کی

جانب سے اس خبرپر اظہار افسوس کیا جاتا رہا تاہم اب اس حوالے سے حقیقت سامنے آگئی ہے اور بھارتی میڈیا رپورٹ میں سپنا چوہدری کی موت کی خبر کی تردید کردی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سپنا کے ساتھی فنکار دیو کمار دیوا نے خبر کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سپنا کی موت کی خبر میں کوئی

صداقت نہیں ان کا کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا وہ مکمل طور پر محفوظ ہیں۔بعد ازاں سپنا چوہدری کی جانب سے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کی گئی جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے بگ باس کنٹسٹنٹ سلامت ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved