[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل۔۔ فیس بین نے سماعت چشمے متعارف کرادیا،موبائل ،کیمرا اور دیگر فنکشن والے چشمے کی قیمت کتنے ہزار روپے ہے؟شاندار خبر

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل۔۔ فیس

بین نے سماعت چشمے متعارف کرادیا،موبائل ،کیمرا اور دیگر فنکشن والے چشمے کی قیمت کتنے ہزار روپے ہے؟شاندار خبرسماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ فیس بک اور چشموں کی معروف برینڈ ریبن نے اسمارٹ چشمے متعارف کرادیے۔ریبن اسٹوریز نامی یہ اسمارٹ چشمے پہننے والے شخص کی آواز پر کام کریں گے یعنی جس شخص نے اس اسمارٹ چشمے کو پہنا ہوگا اس کے بولنے پر یہ تصاویر اور ویڈیوز بنا سکتے ہیں جب کہ چشمے کے فریم وائرلیس طور پر بذریعہ ایپ فیس بک

سے جڑ سکتے ہیں۔ریبن کے ریسرچ اینڈ ڈیزائن کے ڈائریکٹر کے مطابق انہوں نے 1952 کے اپنے پرانے فریمز کو ایک نئے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی کی مدد سے دوبارہ بنایا ہے۔ریبن اسٹوریز نامی یہ اسمارٹ چشمے جو 299 امریکی ڈالرز یعنی 50 ہزار پاکستانی روپے سے زائد قیمت سے شروع ہورہے ہیں، انہیں سب سے پہلے برطانیہ ، آسٹریلیا، کینیڈا، آئرلینڈ، اٹلی اور امریکا میں متعارف کرایا جائے گا۔ان اسمارٹ چشموں کے فریمز پر کیمرا نصب ہوگا جب کہ فریمز کی کمانیاں فون کالز یا میوزک سننے کے لیے اسپیکر کے طور پر کام کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہیں۔


کیمرے استعمال کیے جانے کے دوران فریم کے سامنے ایک سفید روشنی چلتی ہے جس کا مقصد لوگوں کو خبردار کرنا ہے کہ انہیں ریکارڈ کیا جارہا ہے۔صارفین کمانیوں پر لگے بٹن دباکر یا وائس کمانڈ استعمال کرکے 30 سیکنڈ تک کی تصویر یا ویڈیو کلپ ریکارڈ کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان اسمارٹ چشموں کو فزیکل طور پر بند بھی کیا جاسکتا ہے۔ان اسمارٹ چشموں کے فریم وائرلیس طور پر ایک اسمارٹ فون ایپ سے جڑے ہوتے ہیں جو خاص طور پران چشموں سے لی گئی تصاویر یا ویڈیو کو سنبھالنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔صارفین ایپ کا استعمال کرتے ہوئے فیصلہ کرسکتے ہیں کہ آیا وہ تصاویر یا ویڈیو کو فیس بک پر پوسٹ یا شیئر کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ ان چشموں میں صرف ایپ کو چلانے کے لیے درکار ڈیٹا اکٹھا کیا جاتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved