[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

پانی کی تلاش میں بچہ 3 مرتبہ بھارت گیا ۔۔ اکیلے بچے کو بھارت آتا دیکھ کر بھارتی فوج نے معصوم بچے کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

پانی کی تلاش میں بچہ 3 مرتبہ بھارت گیا

۔۔ اکیلے بچے کو بھارت آتا دیکھ کر بھارتی فوج نے معصوم بچے کے ساتھ کیا سلوک کیا؟وہ کہتے ہیں نہ کہ پانی انسان اور جانوروں دونوں کیلئے بہت ضروری ہے تو بلکل اسی طرح آج ہم آپکو اندرون سندھ کے ایک ایسے بچے سے ملوائیں گے جو پانی کی تلاش میں 3 مرتبہ بھارت چلا گیا۔ یہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ سندھ کے علاقے تھرپارکر کے ایک چھوٹے سے گاؤں ڈھیلی کے قریب ایک گاؤں واقعہ ہے۔اس بچے کا کریم ڈنو ہے جو کہ زہنی معزور ہے، یہ چھوٹا سا بچہ کسی شادی کی

تقریب میں اپنے گھر والوں کے ساتھ پاکستان اور بھارت کے بارڈر پر واقع ایک گاؤں میں آیا تھا اور شادی میں کھانا کھانے کے دوران اسے پیاس لگی جس پر اس
نے اپنا کھانا ایک چھوٹے سے شاپر میں ڈالا اور پانی کی تلاش میں نکل گیا، اور چلتا چلتا سرحد پار کر کے بھارت چلا گیا۔جہاں اسے بھارتی فوج نے پکڑ لیا اور معمولی پوچھ گچھ کی جیسا کہ کون ہو، کہاں سے آئے ہو، آپ کا نام کیا ہے اور آپکے والد کیا کیا نام ہے؟ اس پوچھ گچھ کے جواب میں بچے نے صرف اپنا، اپنے

والد کا نام اور گاؤں کا نام ہی بتایا کیونکہ بچہ چھوٹا تھا اور زہنی معزور بھی تھا اس لیے زیادہ کچھ نہیں بتا سکا۔ جب بھارتی فوج کو تسلی ہو گئی تو بچہ جس راستے سے آیا تھا اسے اسی راستے سے واپس بھیج دیا۔لیکن کریم ڈنو کی پانی پیاس تو ابھی بجھی نہ تھی اور وہ پھر سرحد پار کر کے بھارت چلا گیا لیکن بھارتی فوج نے بچے پر رحم کھا کر اسے دوبارہ واپس بھج دیا۔ لیکن یہ بچہ پھر بھارت چلا گیا۔ چھوٹے بچے کی اس حرکت سے تنگ اکر اب بھارتی فوج نے اسے پکڑ ہی

لیا۔اور اب کی بار بھارتی فوج نے اس بچے کو پاکستان رینجرز کے حوالے کر کے اس کا پکا بندوبست کیا کہ یہ اب بھارت واپس نہ آئے۔ جس کے بعد پاکستان رینجرز نے بچے کو اس کے گاؤں لے جا کر والدین کے حوالے کر دیا۔واضح رہے کہ یہ بچہ بھارت میں تھرپارکر سے اس جگہ سے داخل ہوا جہاں بارڈر نہیں ہے کیونکہ اس جگہ سے عموماََ دونوں ممالک کی بھینسیں چارا کھانے کیلئے آتی جاتی رہتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved