[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

آٹا کی قیمت فی کلو 20روپےمیں فروخت ہونےلگا۔۔مہنگائی کارونا ختم۔۔ عوام کو خوشخبری سنادی

آٹا کی قیمت فی کلو 20روپےمیں 

فروخت ہونےلگا۔۔مہنگائی کارونا ختم۔۔ عوام کو خوشخبری سنادی لاہور (نیوزڈیسک) غریب عوام کیلئے بڑی خوشخبری ۔ آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ مومنٹ نے ملک میں آٹا 20 روپے فی کلو فروخت کرنے کا اعلان کردیا. آئی ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ مومنٹ کے چیئرمین سید احمد علی نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ آٹا کم قیمت میں فروخت کرنے کے لئے ایک میکنزم بنا رہے ہیں،آئندہ چند دنوں میں 20روپے فی کلو آٹا فروخت کرنا شروع کردیا جائیگا۔ انہوں نے کہا ہم پاکستان میں آٹا

سستے دام میں فروخت کرکے ملک کی خدمت کریں گے،ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی چاہتے ہیں کہ پاکستان میں غریب کے حالات بہتر ہوں، آٹے کی قیمت کم اس لئے کر رہے ہیں کہ غریب باقی بچنے والے پیسوں سے اپنی دیگر ضروریات پوری کرسکیں۔ تنظیم کی کور کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عطا نے کہا کہ ہم لون فری پاکستان

کے منصوبے پربھی کام کررہے ہیں،قرضےاتارنے کیلئے ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved