[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

2 لاکھ یا دو کروڑ۔۔؟منال خان کو کتنا حق مہر مِلا؟مداحوں کیلئے بڑی خبر

2 لاکھ یا دو کروڑ۔۔؟

منال خان کو کتنا حق مہر مِلا؟مداحوں کیلئے بڑی خبر کچھ روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ منال خان کے حق مہر کے حوالے سے صارفین مختلف تبصرے کررہے ہیں۔سوشل میڈیا پر منال اور احسن کی شادی کے عالیشان وینیو سے لے کر ہر لمحے کی تصاویر اور ویڈیوز سے مداح خوب محظوظ ہوئے تاہم حال ہی میں اداکارہ کے نکاح کی ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں مولوی صاحب نکاح پڑھا رہے ہیں۔ویڈیو میں مولوی صاحب کو 2 لاکھ روپے سکہ رائج الوقت کہتے سنا گیا، جس

سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ منال کیلئے احسن کی جانب سے دو لاکھ روپے حق مہر طے کیا گیا۔خیال رہے کہ اداکارہ منال خان کا نکاح رواں ماہ کی 10 تاریخ

کو اداکار احسن محسن کے ساتھ ہوا جب کہ گزشتہ شب دونوں کے ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved