[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

ہیرے ۔جواہرات اور۔۔،منال کو منہ دِکھائی میں کیا مِلا؟مداحوں کیلئے بڑی خبر

ہیرے ۔جواہرات اور۔۔،

منال کو منہ دِکھائی میں کیا مِلا؟مداحوں کیلئے بڑی خبر گزشتہ دنوں 10 ستمبر کو اداکار احسن محسن کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ منال خان کو منہ دِکھائی میں ڈائمنڈ کا سیٹ مِل گیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شوبز انڈسٹری کی نئی نویلی جوڑی منال خان اور احسن محسن کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں گاڑی میں موجود ہیں۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں احسن محسن ڈرائیونگ کررہے ہیں جبکہ منال خان کے ہاتھ میں وہ جیولری سیٹ ہے جو اداکار کی

جانب سے اُنہیں منہ دِکھائی میں دیا گیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان کے ہاتھ میں خوبصورت سا ڈائمنڈ سیٹ ہے جوکہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بھی بن رہا ہے۔یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد جہاں منال خان کے مداحوں نے احسن محسن کی خوب تعریف کی تو وہیں کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ جوڑی دِکھاوے کے لیے سب کر رہی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ شب منال خان اور احسن محسن کے ولیمے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اداکارہ نے سِلور رنگ کا

خوبصورت لانگ گاؤن زیب تن کیا جبکہ اُن کے شوہر احسن محسن نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ پہنا۔واضح رہے کہ 10 ستمبر بروز جمعہ منال خان احسن محسن اکرام کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔منال خان اور احسن محسن اکرام کے نکاح کی تقریب کراچی میں شوبز انڈسٹری کے متعدد ستاروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔22 سالہ منال خان نے اپنی شادی کی تقریب میں خوبصورت عروسی لباس اور زیورات پہنے ہوئے تھے جبکہ 28 سالہ احسن محسن نے اپنے اس زندگی کے بڑے دن کے لیے ایک سیاہ رنگ کی خوبصورت شیروانی کا انتخاب کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved