[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

کرپشن میں کوئی ان کا ثانی نہیں۔۔سابق نائب صدر کے گھر سے خزانہ نکل آیا۔۔کتنے لاک ڈالر اور زیورات نکلے۔جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کرپشن میں کوئی ان کا ثانی

نہیں۔۔سابق نائب صدر کے گھر سے خزانہ نکل آیا۔۔کتنے لاک ڈالر اور زیورات نکلے۔جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے کابل (نیوز ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور زیورات برآمد کرلیے۔افغان میڈیا کے مطابق پنج شیر میں امراللہ صالح کے گھر سے بھاری مقدار میں امریکی ڈالر برآمد ہوئے ہیں۔ طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق نائب صدر کے گھر سے ملنے والے ڈالرز کی مالیت 65 لاکھ ڈالر ہے۔ اس کے علاوہ ان کے

گھر سے بڑی مقدار میں زیورات بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ سابق نائب صدر کے گھر سے سونے کی 18 اینٹیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ امراللہ صالح کے گھر سے برآمد ہونے والی دولت کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں طالبان جنگجوؤں کو رقم گنتے دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد امراللہ صالح بھاگ کر پنج شیر چلے گئے تھے جہاں انہوں نے احمد مسعود کے ساتھ مل کر کچھ روز تک مزاحمت کی تاہم اب وادی پنج شیر پر بھی طالبان اپنا قبضہ جما چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved