[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

بوائے فرینڈ کی اپنے چار دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی سے کار میں اجتماعی ۔۔زی ا دتی ۔۔لوگوں نےپکڑا تو لڑکی کے ساتھ کیا کیا۔۔ایسی خبر جس سے روح تک کانپ جائے

بوائے فرینڈ کی اپنے چار دوستوں کے

ساتھ مل کر لڑکی سے کار میں اجتماعی ۔۔زی ا دتی ۔۔لوگوں نےپکڑا تو لڑکی کے ساتھ کیا کیا۔۔ایسی خبر جس سے روح تک کانپ جائے چنائی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص نے اپنی ہی گرل فرینڈ کو دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی ۔۔زی ا دتی کا نشانہ بنا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق موبائل شاپ پر کام کرنے والی 20 سالہ لڑکی کی کچھ روز پہلے گناسیلن نامی نوجوان سے ملاقات ہوئی جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کے انتہائی قریب آگئے۔ گناسیلن نے لڑکی کو

یقین دلایا کہ وہ اسے پرائیویٹ کمپنی میں اچھی نوکری دلا دے گا۔نوکری کا جھانسہ دے کر گناسیلن کار میں لڑکی کو اپنے ساتھ لے گیا۔ راستے میں اس نے لڑکی کو سافٹ ڈرنک میں نشیلی دوا پلا دی جس سے وہ بیہوش ہوگئی۔ اس کے بعد ملزم نے اپنے چار دوستوں کو بلالیا اور لڑکی کے ساتھ کار میں ہی اجتماعی ۔۔زی ا دتی کی۔ہوش آنے پر متاثرہ لڑکی نے مزاحمت کی اور کار کا شیشہ توڑنے کی کوشش کی۔ یہ منظر مقامی لوگوں نے دیکھا تو وہ کار کی طرف بڑھے تاہم ملزمان کار کو

وہاں سے بھگا کر لے گئے اور لڑکی کو بنگلورو ہائی وے پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے لڑکی کو ہسپتال پہنچایا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ دوسری جانب پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پانچوں ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف اجتماعی زکا مقدمہ درج کرلیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved