[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

سونا خریدنے کا سوتے میں نہ سوچنا۔۔ قیمت میں ہوشربااضافہ،فی تولے کہاں تک پہنچ گیا،کنواروں کیلئے بری خبر

سونا خریدنے کا سوتے میں نہ سوچنا۔۔

قیمت میں ہوشربااضافہ،فی تولے کہاں تک پہنچ گیا،کنواروں کیلئے بری خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں فی تولہ سونا 150 روپے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس 2 ڈالر مہنگا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (پیر کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے اور 10 گرام 130 روپے مہنگا ہوکر 96 ہزار 280 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1789

ڈالر ہوگئی۔پاکستان میں اگست 2020ء کے پہلے ہفتے میں سونے کے فی تولہ نرخ 1 لاکھ 32 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر تھے جبکہ رواں سال اپریل میں فی

تولہ سونا تقریبا 10 ماہ کی کم ترین سطح 1 لاکھ 2 ہزار روپے کا تھا۔سونا زیادہ تر پاکستان میں درآمد کیا جاتا ہے، اس لئے اس کی قیمت ڈالر کے موجودہ ریٹ پر بھی منحصر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved