[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

مسلح افراد نے جیل پر حمل ہ کرکے 200 سے زائد قیدیوں کو چھڑا لیا،انتہائی افسوسناک خبر

مسلح افراد نے جیل پر حمل ہ

کرکے 200 سے زائد قیدیوں کو چھڑا لیا،انتہائی افسوسناک خبر نائجیریا(نیوز ڈیسک)نائیجیریا میں مسلح افراد نے جیل پر حملےکرکے وہاں موجود 240 قیدیوں کو رہا کرالیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جنوبی ریاست کوبی میں بھاری ہتھیاروں سے لیس حملہ آوروں نے جیل پر حملہ کیا ، اس دوران ان کا سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔خبرایجنسی کے مطابق حملہ آور وں نے جیل میں موجود 240 قیدیوں کو رہا کرالیا اور سب باآسانی فرار ہوگئے۔حکام کے

مطابق جیل میں اس وقت 294 قیدی تھے جن میں سے 70 سزا یافتہ تھے اور باقی ٹرائل پر تھے۔حکام کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہےکہ وہ مفرور قیدیوں کو دوبارہ پکڑنے میں مدد کریں اور اس سے متعلق جسے بھی اطلاع ہو وہ مقامی حکام سے رابطہ کرے۔حملہ آوروں کی شناخت کے حوالے سے کوئی خبر سامنے

نہیں آئی ہے تاہم نائیجیریا میں مختلف جرائم پیشہ اور دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں جو پہلے بھی جیلوں پر حملے کرتے رہے ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved