[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

قبرستان میں انسانی ڈھانچے کے ساتھ کھیلتی خاتون ۔۔ آخر یہ عورت کون ہے؟ منظر دیکھ کر سب کی چیخیں نکل گئیں

قبرستان میں انسانی ڈھانچے کے ساتھ

کھیلتی خاتون ۔۔ آخر یہ عورت کون ہے؟ منظر دیکھ کر سب کی چیخیں نکل گئیں پرانے قبرستان میں اکیلے جانے میں ہر کسی کو خوف محسوس ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ کبھی ایسا سوچ سکتے ہیں کہ آپ کسی پرانے قبرستان جائیں اور وہاں آپ کو کوئی خاتون انسانی ڈھانچے کے ساتھ کھیلتی ہوئی نظر آئے، تو سوچئے آپ کا کیا حال ہوگا۔ ایک خبر کے مطابق ایسا ہی ایک خوفناک منظر برطانوی شہریوں کے ساتھ پیش آیا، جب انہوں نے 50 برس پرانے غیر فعال قبرستان میں انسانی ڈھانچے کے

ساتھ کھیلتے ہوئے ایک خاتون کو دیکھا۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ برطانوی شہر ہُل میں پیش آیا۔ جہاں 50 برس پرانے قبرستان میں نن کی طرح نظر آنے والی خاتون کو انسانی ڈھانچے کہ ساتھ پرسکون انداز میں کھیلتے اور ناچتے ہوئے دیکھا گیا۔ جہاں وہ خاتون کافی خوش دکھائی دے رہی تھی۔اس کے علاوہ اس واقعہ کی دو

تصاویر سامنے آئی ہیں۔ جن میں سے ایک میں خاتون کو انسانی ڈھانچے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ دوسری تصویر میں خاتون، کتے کے ڈھانچے کے ساتھ کھڑی دکھائی دے رہی ہے۔جبکہ اس واقعہ کو دیکھنے والے کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ خاتون کسی ڈرامہ یا کسی آرٹ پروجیکٹ کا حصہ لگ رہی ہے۔ تاہم اس بات کی تصدیق نہ ہوسکی کہ اصل کہانی کیا تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved