[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

تنخواہ میں ایک روپیہ بھی اضافہ نہیں ہوگا۔۔وفاقی کابینہ نے سمری مسترد کردی،آج کی بڑی خبر

تنخواہ میں ایک روپیہ بھی اضافہ نہیں

ہوگا۔۔وفاقی کابینہ نے سمری مسترد کردی،آج کی بڑی خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی بنیادی تنخواہوں میں ایڈہاک اضافے کی تجویز مسترد کردی۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ معیشت پر بوجھ کو مدنظر رکھتے ہوئے تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیاگیا اور ارکان پارلیمنٹ کے 10 فیصد الاؤنس میں اضافے کو مسترد کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیوی وہیکلز میں کسٹم ڈیوٹی ہٹائی گئی ہے جس سے قیمتیں کم ہوں گی، ہزار

سی سی کی گاڑیوں کے پارٹس پر ڈیوٹی کم کی ہے جس سےقیمتوں میں کمی ہوگی۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کرمنل جسٹس سسٹم میں تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں

اور اس پر طویل مشاورت ہوئی ہے، کرمنل لاء ریفارمز پر طویل بریفنگ بھی دی گئی ہے، وزیراعظم کا ایجنڈا ہے کہ قانون کو پاکستان میں بہتر کرنا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیپرپر لکھ کر دیں تبدیلی کتنے ماہ میں لائیں گے۔۔ خاتون اول بشریٰ بی بی نے بڑا مطالبہ رکھ دیا،عوام کیلئے بھی بڑا سرپرائز
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved