[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

40یا50ڈگری سینٹی گریڈ ۔۔؟سورج کا پارہ ہائی ۔ درجہ حرارت کہاں پہنچنے والے ہے؟عوام کیلئے بری خبر ۔الرٹ جاری

40یا50ڈگری سینٹی گریڈ ۔۔؟

سورج کا پارہ ہائی ۔ درجہ حرارت کہاں پہنچنے والے ہے؟عوام کیلئے بری خبر ۔الرٹ جاری کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات اور راجستھان میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے اثرات کراچی میں گرمی کی صورت میں نظر آرہے ہیں، آئندہ تین روز موسم گرم اور کبھی شدید گرم مرطوب رہے گا، پارہ 40ڈگری کو بھی چھو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق ہوا کے کم دباؤ کے باعث شہر میں سمندری ہوائیں دن کے اوقات میں معطل رہیں گی۔ شمال مغربی

گرم ہوائیں دن میں چلیں گی، آئندہ تین روز کے دوران شہر کا موسم گرم اور کبھی شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ اس دوران پارہ 40 ڈگری کو بھی چھوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ اڑیسہ کے ساحل پر بھی ڈیپریشن موجود ہے اور حالیہ موسمیاتی جائزے میں اس کا رخ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کی جانب

ہے۔اگر صورتحال یہی رہی تو کراچی میں بارش کا امکان کم ہوجائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved