[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

ٹیسٹ پاس کرنےوالوں کو ریگولر کیاجائےگا۔۔؟حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین اور افسران کو خوشخبری سنادی

ٹیسٹ پاس کرنےوالوں کو

ریگولر کیاجائےگا۔۔؟حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین اور افسران کو خوشخبری سنادی کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کا ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی۔محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق این ٹی ایس پاس اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کیلئے 6 رکنی

کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیکرٹری کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ ڈائریکٹر ایچ ار، ڈآئریکٹر ہائر ، پرائمری ایجوکیشن، ڈپٹی

سیکرٹری، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور سیکشن آفیسر کمیٹی کے رکن ہوں گے۔کمیٹی اساتذہ کے تعلیمی اسناد، دستاویزات، تقرر ناموں کی تصدیق کرے گی جبکہ کمیٹی کی تصدیق کے بعد اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved