[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

سہاگ رات کو ہی دلہن نے دلہے کے ساتھ ایساکام کیا کہ ہر کوئی کانوں کوہاتھ لگانے لگا۔۔۔ بات تھانے تک جا پہنچے

سہاگ رات کو ہی دلہن نے

دلہے کے ساتھ ایساکام کیا کہ ہر کوئی کانوں کوہاتھ لگانے لگا۔۔۔ بات تھانے تک جا پہنچے شادی کے بعد، نئی نویلی دلہن کو شوہر سے ناز نخرے اٹھواتے تو آپ نے بھی کئی بار دیکھا ہوگا لیکن بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ پیش آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مین پوری میں نئی نویلی دلہن سسرال جاتے وقت شوہر سے پانی منگوانے کا بہانہ بناکر سسرال کا سارا زیور اور نقدی لے اڑی۔راجو نامی شخص کی شادی کسی تیسرے شخص

کے توسط سے گزشتہ ماہ طے کی گئی تھی ،شادی سے قبل لڑکی کے گھر والوں نے راجو کے اہل خانہ کے سامنے شرط رکھی کہ ان کی لڑکی کی راجو سے شادی اسی وقت کی جائے گی جب وہ لڑکی کے گھروالوں کو 80 ہزار بھارتی روپے ادا کریں گے۔رپورٹ کے مطابق راجو کے گھر والوں کو بھی کافی عرصے سے لڑکی نہیں مل رہی تھی لہٰذا وہ اس شرط پر راضی ہوگئے، بعد ازاں دونوں کی شادی بخوبی انجام پاگئی۔شادی کے موقع پر دلہا کے گھر والوں کی جانب سے بہو کے

لیے،کپڑے، زیوارت اور بہت سے تحائف کا بھی انتظام کیا گیا، رخصتی کے بعد راجو نئی نویلی دلہن کو اپنے گھر لے جانے کے لیے بس میں سوار ہوگیا۔اس دوران ایک بس اسٹینڈ پر پہنچ کر نوبیاہتا دلہن نے راجو سے کہا کہ وہ پیاسی ہے راجو انہیں پانی کی بوتل لادے، راجو جب بیوی کے لیے پانی کی بوتل لے کر سیٹ

پر پہنچا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس کی نئی نویلی بیوی تمام تحفے تحائف اور نقدی لے کر فرار ہوگئی چکی ہے۔بعد ازاں راجو کی جانب سے دلہن اور اس کے اہل خانہ کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved