[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

عاشق کو معشوقہ سے ملاقات مہنگی پڑگئی،گاؤں والوں نے پکڑ کر نکاح کرا دیا۔۔پریشان حال بیٹھے عاشق کی ویڈیو وائرل

عاشق کو معشوقہ سے ملاقات مہنگی پڑگئی

گاؤں والوں نے پکڑ کر نکاح کرا دیا۔۔پریشان حال بیٹھے عاشق کی ویڈیو وائرل لاہور (ویب ڈیسک) یہ تو سچ ہے کہ محبت میں گرفتار عاشق اپنے محبوب کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بیتاب رہتا ہے ، اس سے ملاقات کے بہانے ڈھونڈتا ہے اور ملنے کے لئے ہر جتن کرنے کو تیار رہتا ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ محبت کے نشے میں عاشق کو کوئی مشکل مشکل نہیں لگتی جبھی تو کوئی محبت میں مبتلا ہوکر سمندر پار کرجاتا ہے تو کوئی محبت کا ثبوت دینے کے لیے اپنا ہی ہاتھ کاٹ بیٹھتا ہے۔محبت کی یہ لازوال داستانیں تو برسوں سے کہانیوں، فلموں اور دڑاموں کی صورت

میں سب ہی دیکھتے آرہے ہیں لیکن کیا کسی نے ایسی داستان سنی یا دیکھی ہے جس میں محبوب کو ملاقات کے چکر میں معشوقہ سے نکاح کرنا پڑگیا ہو۔حال ہی میں ایسا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک نوجوان عاشق کو سر منڈاتے ہی اولے پڑ گئے، وہ ملنے گئے تھے محبوبہ سے اور نکاح کر آئے۔ اس نوجوان عاشق کو محبوبہ سے ملاقات کرنا مہنگا پڑگیا کیونکہ گاؤں والوں نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ کر فوری طور پر اس کا نکاح اس کی معشوقہ سے پڑھا دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاؤں والے اس نوجوان عاشق کے گرد

گھیرا ڈالے بیٹھے ہیں جبکہ وہ سر پکڑے پریشان حال بیٹھا ہوا ہے۔ ویڈیو میں تھوڑی دیر بعد مولوی صاحب نوجوان کا نکاح اس کی محبوبہ سے پڑھا رہے ہیں۔نکاح کی اس ویڈیو کے وائرل ہونے پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں کسی صارف نے کہا کہ اس نوجوان کے ساتھ بہت اچھا ہوا، تو کوئی اس بیچارے عاشق سے ہمدرری کررہا ہے جبکہ بعض لوگ اس نوجوان کی پریشان حالی کا مذاق بھی اڑا رہا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیشگوئی الٹ ثابت ۔۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کی پیشگوئی اور لیکن موسم نے انگڑائی لے لی۔۔ شدید بارش
پیپرپر لکھ کر دیں تبدیلی کتنے ماہ میں لائیں گے۔۔ خاتون اول بشریٰ بی بی نے بڑا مطالبہ رکھ دیا،عوام کیلئے بھی بڑا سرپرائز
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved