[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

تم نے دھانی کی ۔ عمران خان کے دیرنہ ساتھی نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔کچا چٹھا بھی کھول دیا ۔ کپتان کیلئے بڑا جھٹکا۔۔

تم نے دھانی کی ۔۔ عمران خان کے دیرنہ

ساتھی نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔کچا چٹھا بھی کھول دیا ۔ کپتان کیلئے بڑا جھٹکا۔۔ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کو زبردست دھچکا، اہم ترین رہنما نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق PTIکو بڑا دھچکا لگ گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع کے بھائی اور رکن اسمبلی لیاقت خٹک نے پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔لیاقت خٹک کی

جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں دھاندلی کی گئی، ریاستی وسائل کا بھرپور استعمال کیا گیا۔ لیاقت خٹک کے مطابق انہوں نے اب مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جلد ہی وہ کسی دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ جبکہ لیاقت خٹک کے صاحبزادے نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر مولانا فضل الرحمان کی جے یو آئی ف میں شمولیت کا

فیصلہ کیا، اس حوالے سے حتمی اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved