[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

تحریک عدم جمع۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان کی چھٹی ۔۔ ؟ ۔ صوبائی اسمبلی میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟جانئے تفصیل

تحریک عدم جمع۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان کی چھٹی ۔۔ ؟

۔ صوبائی اسمبلی میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟جانئے تفصیل کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد تو جمع کروا دی ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ تحریک پاس ہو جائے گی اور اپوزیشن کو کتنے نمبرز درکار ہیں؟بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کے اتحاد میں شامل جماعتوں کے اراکین کی تعداد 23 ہے جس میں سے جے یو آئی ف کے 11، بی این پی مینگل کے 10 اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کا ایک رکن اسمبلی ہے۔آزاد رکن اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی حمایت بھی

اپوزیشن کے ساتھ ہے، اس طرح اپوزیشن کو 24 اراکین کی حمایت حاصل ہے لیکن وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے اپوزیشن کو 33 اراکین کی حمایت درکار ہے۔دوسری جانب بلوچستان میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے اراکین کی تعداد 41 ہے۔حکومتی اتحاد میں شامل بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے اراکین کی تعداد 24ہے جبکہ

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 7 اور اے این پی سے تعلق رکھنے والے اراکین کی تعداد4 ہے۔اس کے علاوہ ایچ ڈی پی اور بی این پی عوامی کے بھی دو دو اراکین حکومتی اتحاد میں شامل ہیں جبکہ حکومتی اتحاد میں پاکستان نیشنل پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کا ایک، ایک رکن بھی شامل ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز حزب اختلاف کے 16 ارکان نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved