[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

تعلیمی میدان میں تبدیلی کا خواب چکنا چور۔۔ سندھ حکومت نے وفاق کے فیصلے سے بغاوت کر دی ،والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

تعلیمی میدان میں تبدیلی کا خواب چکنا چور۔۔

سندھ حکومت نے وفاق کے فیصلے سے بغاوت کر دی ،والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے یکساں قومی نصاب کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔چیف ایڈوائزر کریکولم سندھ فوزیہ خان کا کہنا ہے کہ سیاست کے بجائے نصاب میں صرف مثبت تبدیلیاں لانی چاہئیں۔ سندھ پہلا صوبہ تھا 2015 میں جس کا ایجوکیشن کریکولم ایکٹ منظور ہوا۔فوزیہ خان نے کہا کہ نصاب میں جدید دور کی چیزیں بھی شامل کرنی چاہیے جو کہ سندھ کر رہا ہے۔ ہم پہلی سے آٹھویں جماعت تک نصاب میں تبدیلی لاچکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ نویں سے بارہویں جماعت

تک نصاب پر کام مکمل ہوچکا ہے۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے چھپائی کا کام شروع کردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کتابوں میں ریڈنگ اسکلز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ سندھی، اردو اور انگلش ریڈنگ اسکلز کو شامل کیا ہے۔فوزیہ خان نے بتایا کہ سندھ کے ہیروز اور تاریخی ورثے ہیں انہیں نصاب میں شامل کیا گیا۔ سندھ میں اسٹینڈرڈ بیس نصاب تیار کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ وفاق نے پورے ملک میں آٹھویں جماعت تک یکساں قومی تعلیمی نصاب کا نفاذ کیا ہے اور مدارس سمیت تمام طلبا ایک ہی نصاب پڑھیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سندھ حکومت کے تحفظات کو سیاست قرار

دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی جانب سے نصاب کو مسترد کرنے کی وجوہات سیاسی ہیں۔ سندھ حکومت پر شاید نجی اسکولوں کا دباؤ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو دو تین نقاط کے علاوہ کوئی اعتراض نہیں تھا۔ یکساں تعلیمی نصاب کے معاملے پر سندھ کے ماہرین مشاورت میں ساتھ رہے۔سندھ حکومت کے فیصلے سے نقصان صوبے کے بچوں کا ہوگا، ایلیٹ کلاس کے بچے تو یہاں پڑھتے ہی نہیں وہ بچوں کو باہر بھیج دیتے ہیں۔ سندھ اگر سندھی میں نصاب پڑھانا چاہے تو ہمیں اعتراض نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیپرپر لکھ کر دیں تبدیلی کتنے ماہ میں لائیں گے۔۔ خاتون اول بشریٰ بی بی نے بڑا مطالبہ رکھ دیا،عوام کیلئے بھی بڑا سرپرائز
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved