[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

صورتحال تشویشناک۔۔ حکومت نے ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کردیا۔۔عوام کیلئے پریشان کن خبر

صورتحال تشویشناک۔۔ حکومت نے

ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کردیا۔۔عوام کیلئے پریشان کن خبر  لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں کرونا کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر مختلف اضلاع میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، زیادہ شرح والےاضلاع میں 16 سے 22 ستمبر تک درج ذیل پابندیاں نافذ رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا خطرناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے، جس کے پیش نظر سیکرٹری عمران سکندر بلوچ زیادہ شرح والے ایریاز میں 22 ستمبر تک لاک ڈاون نافذ کر دیا، زیادہ شرح والے 5 اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا اور گجرات شامل ہیں، ان اضلاع میں

16 سے 22 ستمبر تک درج ذیل پابندیاں نافذ رہیں گی۔عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ کاروباری مراکز رات 8 بجے تک بند ہوں گے اور ہفتے میں دو روز جمعہ اور ہفتے کے دن چھٹی ہوگی جبکہ انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی ہے اور آؤٹ ڈور ڈائننگ کی رات 11:59 تک اجازت ہوگی۔سیکرٹری ہیلتھ کا کہنا تھا کہ نڈور شادیوں پر پابندی عائد ہےتاہم آؤٹ ڈور تقریبات میں 400 افراد کے

آنے کی اجازت ہوگی، مزارات بند رہیں گے جبکہ نجی و سرکاری دفاتر میں 50 فیصد افراد کی گنجائش کے ساتھ کام کی اجازت ہو گی۔انھوں نے مزید کہا کہ تعلیمی ادارے ہفتے میں 6 دن مگر3 دن پہلے 50 فیصداور باقی 3 دن دوسرے 50 فیصد طلباء کے ساتھ کھل سکیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار
حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved