[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی گرفتاری ۔۔۔! سندھ ہائیکورٹ سے بڑی خبر۔۔ جیالیں ہکا بکا رہ گئے

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی گرفتاری

سندھ ہائیکورٹ سے بڑی خبر۔۔ جیالیں ہکا بکا رہ گئے کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ میں نیب پراسیکیوٹرعبید اللہ ابڑو نے تحریری جواب جمع کروایا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔سندھ ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کے خلاف شہداد پور میں زمین کی الاٹمنٹ کے کیس کی سماعت ہوئی۔نیب پراسیکیوٹر نےعدالت کو بتایا کہ ملزمان کے خلاف ایک ریفرنس دائر ہوچکا ہے اور ضمنی ریفرنس دائر کرنے کے لیے مزید انکوائری جاری ہے۔عدالت نےنیب پراسیکیوٹر سکھرعبید اللہ ابڑو پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس اقبال

کلہوڑو نے کہا کہ اگر قائم علی شاہ کی انکوائری میں ضرورت نہیں تو پھر کیس نمٹا دیتے ہیں۔ نیب نے قائم علی شاہ کو گرفتار نہیں کرنا تو پھر سندھ ہائیکورٹ میں کیس چلانے کی ضرورت نہیں، جب حتمی ریفرنس دائر ہوجائے توملزم خود ٹرائل کورٹ میں پیش ہوجائے گا۔عدالت کو نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ریفرنس دائر کرنے کے لیے معاملہ نیب ہیڈ کوارٹر کو ارسال کیا تھا تاہم ہیڈ کوارٹر

نے کچھ اعتراضات لگا دیے تھے اس لیے تاخیر ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ میں نیب پراسیکیوٹرعبید اللہ ابڑو نے تحریری جواب جمع کروایا کہ قائم علی شاہ کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔جسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دئیے کہ اگر قائم علی شاہ کی اس کیس کی انکوائری میں ضرورت نہیں تو پھر کیس نمٹا دیتے ہیں۔ عدالت نے قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت نمٹاتے ہوئے نیب کا تحریری جواب ریکارڈ کا حصہ بنا لیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
تھوڑی دیر باقی۔۔بادلوں نے ملک کو گھیر لیا۔۔ پنجاب ،سندھ سمیت ملک کے کون کون سے علاقے کچھ دیر میں پانی پانی ہوں گے،جانیے تفصیل
ایسا نہیں چلے گا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔۔۔۔مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے امید کی نئی کرن
جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ ستمبر بھی جوالائی بن گیا۔۔ سال کی گرم ترین رات۔۔درجہ حرات کہاں تک پہنچ گیا؟جانیے تفصیل
طوفانی بارشوں کے بعد شدید گرمی،آج پارہ کہاں تک جانے والا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری
ٹریفک حادثے نے لاشیں بچھا دیں،متعدد جاں بحق،10زخمی ہسپتال منتقل،ہر طرف چیخ و پکار

خصوصی فیچرز
ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاایک لڑکی میں دیکھا کہ میرے دوست کی بہن اور چار لڑکے بیٹھے ہیں ،لڑکی رو رہی ہے میں نے پوچھااسے کہاں لے جا رہے ہو تو اچانک۔۔انتہائی افسوسناک واقعہ
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا
اللہ کا عذاب نہ آئےتو کیاآئے۔۔ برہنہ لڑکیوں کا روڈ پر ڈانس کرایاگیا،پورے گاؤں میں گھمایاگیا۔۔ جہالت کی انتہا
کالی مرچ سے نظرِ بد کیسے دور کی جا سکتی ہے؟ایسا طریقہ کو آپ اور آپ کے بچوں کو نظر بد سے بچائےگا۔۔والدین لازمی پڑھیں اور ایک بارضرور ٹرائی کریں
کامیابی شادی کیلئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا لازمی۔۔کنوارے اور والدین یہ تحقیق جان لیں
احسان فراموشوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اس قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر خان آج کل کس مشکل وقت سے گز رہے ہیں؟انہیں کس سے شکوہ ہے؟جانیے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved