[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

وزیراعظم کا بڑا ایکشن۔۔کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھا پچھاڑ۔۔ وزیرخارجہ تبدیل۔۔ ہاؤسنگ کے منسٹر کو فارغ کر دیاگیا۔۔

وزیراعظم کا بڑا ایکشن۔۔کابینہ میں 

بڑے پیمانے پر اکھا پچھاڑ۔۔ وزیرخارجہ تبدیل۔۔ ہاؤسنگ کے منسٹر کو فارغ کر دیاگیا۔۔ لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کردی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارےکے مطابق وزیر خارجہ ڈومینک راب سے وزارت خارجہ لےکر انہیں وزیر برائے انصاف اور نائب وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ ڈومینک راب کی جگہ لِز ٹرس کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا

ہے،اس سے قبل وہ وزیر تجارت کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے تعلیم کے وزیرگیوِن ولیمسن ، وزیر انصاف رابرٹ بکلینڈ اور ہاؤسنگ کے وزیر

رابرٹ جینرک کو کابینہ سے فارغ کردیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس آفس کے مطابق وزیر داخلہ پریتی پٹیل اور وزیر خزانہ رشی سونک اپنے عہدوں پر ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
ٹی ا س فنٹاسٹک ۔۔۔بابر ان کو چاہے پلانا نہ بھولنا۔۔ اسد عمر کا قومی کپتان کو مشورہ،مزید کہا کہا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved