[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

کورونا بے قابو۔۔ صوبے بھر میں لاک ڈاؤن لگادیاگیا۔۔ شہروں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت۔۔ تمام سرگرمیاں معطل

کورونا بے قابو۔۔ صوبے بھر میں

لاک ڈاؤن لگادیاگیا۔۔ شہروں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت۔۔ تمام سرگرمیاں معطل بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق چین نے بدھ کے روزکورونا کیسز میں اضافے کے بعد اپنے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پرکورونا ٹیسٹ شروع کردیے اور ساتھ ہی لاک ڈاؤن مزید سخت کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔چین کے صوبے فوجیان کے مختلف ٹول اسٹیشنوں پر حفاظتی اقدامات کردیے گئے ہیں جب کہ شيامن شہر کے مختلف علاقوں میں ڈیلٹا ویرینٹ پھیلنے کے باعث سفر پر بھی

پابندی لگا دی ہے۔چین کے قومی صحت کمیشن کا کہنا ہےکہ صوبے فوجیان کے مختلف علاقوں میں مزید 50 کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، فوجیان میں حالیہ دنوں میں کم از کم 152 نئے

کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد شہریوں کوگھروں میں رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جب کہ تفریح گاہوں ​​، کھانے اور فٹنس کے مقامات کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف سرگرمیوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved