[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر

حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن

کی پہلی بڑی کامیابی،کتنے حکومتی ارکان بغاوت کرنےوالے ہیں،صبح صبح تہلکہ خیز خبر کوئٹہ (نیوز ڈیسک) تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے اپوزیشن جماعتیں 43ارکان کی حمایت کا دعویٰ کررہی ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں جہاں حکومت کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے ناراض ارکان اتحادی

جماعتوں اور کہیں نہ کہیں اپوزیشن سے رابطوں کی کاوشیں بڑھادی گئی ہیں وہی اپوزیشن جماعتوں کے ارکان بھی پوری تندہی کے ساتھ اپنے اتحاد کو مضبوط بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن ارکان پرامید ہیں کہ 43ارکان تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے آمادگی کااظہار کرچکے ہیں جن میں نا صرف بلوچستان عوامی پارٹی بلکہ پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر اتحادی

جماعتوں کے ارکان بھی شامل ہیں اپوزیشن کے دعوے کو اگر دیکھاجائے تو تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے واضح امکانات نظرآرہے ہیں تاہم دوسری جانب حکومتی اتحاد بھی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے ہرممکن کوشش کررہاہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved