[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

طلبا کی موج مستیاں ختم !کون کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔ نوٹیفکیشن جاری

طلبا کی موج مستیاں ختم !کون

کون سے شہروں میں سکولز کھل گئے۔۔ نوٹیفکیشن جاری لاہور(نیوز ڈیسک)طلبا کی موج مستیاں ختم !پھر سے پڑھائی شروع ،سکول کھل گئے تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے۔ اسکولوں میں 50 فیصد حاضری فارمولے پر عملدرآمد، طلبا اور عملے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے گا۔محکمہ سکول اور ہائر ایجوکیشن نے الگ الگ نوٹیفکیشن میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا۔ کالجز اور یونیورسٹیز کو بھی کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ادھر ملک بھرمیں بغیر ویکسی نیشن کے ٹرینوں میں سفر پر آج سے پابندی عائد کر دی

گئی ہے۔ 15 ستمبر تک کم از کم ایک ڈوز اور 15 اکتوبر تک مکمل ڈوز لگوانے والے مسافروں کو سفر کرنے کے اجازت ہوگی۔دوسری جانب پنجاب کے 15 میں سے 10 اضلاع میں مکمل اور پانچ اضلاع میں 50 فیصد سواریوں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کو بارہ روز بند رکھنے کے بعد کھول دیا گیا۔ لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا اور گجرات میں پچاس فیصد سواریاں بٹھانے کی اجازت دی گئی ہے۔ باقی تمام اضلاع میں مکمل طور پر 100 فیصد سواریوں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر چار ستمبر سے پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کیا گیا تھا۔ اب ایک ہفتے کیلئے پانچ اضلاع کو پچاس فیصد سواریوں کی اجازت دی گئی ہے۔ 22 ستمبر کے بعد ان پانچ اضلاع کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔علاوہ

ازیں پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاؤن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ زیادہ شرح والے علاقوں لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا اور گجرات میں 22 ستمبر تک لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ کاروباری مراکز رات 8 بجے تک بند ہوں گے۔ ہفتے میں دو روز جمعہ اور ہفتے کے دن چھٹی ہوگی۔کم شرح والے اضلاع میں 16 سے 30 ستمبر تک درج ذیل پابندیاں نافذ رہیں گی۔ مارکیٹ اور بازاروں کے 10 بجے تک اوقات کار رہیں گے۔ ہفتے میں صرف ایک روز چھٹی ہوا کرے گی۔ ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ رات 11:59 تک جبکہ ان ڈور ڈائننگ کی اجازت صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو ہوگی۔ مزارات پر 30 سال سے زائد عمر کے ویکسی نیٹڈ شہری ہی جا سکیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
غرور کا سر نیچا ، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور جب پاکستان میچ جیتنے لگا تو انہوں نے کیا کام کیا ؟ فواد چوہدری نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا
کورونا ویکسین کےفوا ئد سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی۔۔جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری یہ خبر پڑھ لیں!
ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی
74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں
شہباز شریف یا مریم نواز، ن لیگ کی جانب سے اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف کا حیران کن رد عمل
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved