[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

انیل کپور جوان رہنے کیلئے کس جانور کا خو ن پیتے ہیں؟مداحون کو دنگ کردینےوالی خبر

انیل کپور جوان رہنے کیلئے کس

جانور کا خو ن پیتے ہیں؟مداحون کو دنگ کردینےوالی خبر ممبئی(نیوز ڈیسک)انیل کپور جوان رہنے کیلئے سانپ کا خون پیتے ہیں؟مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار انیل کپور 64 بہاریں دیکھ لینے کے بعد بھی آج کسی ہینڈسم نوجوان سے کم دکھائی نہیں دیتے۔حال ہی میں انیل کپور نے ایک شو میں شرکت کی جس کے ایک سیگمنٹ میں میزبان ارباز خان نے انیل کپور کو ان کے بارے میں لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا۔لوگوں کی رائے کے مطابق انیل کپور خود کو جوان رکھنے کے لیے پلاسٹک سرجری کرواتے

ہیں اور سانپ کا خون پیتے ہیں۔ارباز خان کی زبانی لوگوں کی رائے سننے کے بعد اداکار خود کو قہقہہ لگانے سے نہیں روک پاتے اور آگے سے ہی میزبان سے سوال کرتے ہیں کہ یہ حقیقت ہے یا لوگوں کو آپ نے پیسے دے رکھے ہیں؟ارباز خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ عام لوگ ہیں، میں نے کسی کو پیسے نہیں دیے۔انیل کپور نے اس سوال کو محض ایک مذاق تک ہی رکھا۔واضح رہے

کہ سدابہار بھارتی اداکار انیل کپور نئی نسل کے لیے ہمیشہ ہی چیلنجنگ رہے ہیں جس کی بڑی وجہ ان کا عمر کی اس چوری کا خوبصورت لُک ہے۔64 سالہ نوجوان اداکار انیل کپور سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے اپنی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں، جنھیں خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔ان کی یہ تصاویر اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے اور سدا بہار دکھائی دینا نوجوانوں کے لیے بھی ایک چیلنج بن جاتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved