[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

اسے کہتے ہیں اصل بتدیلی۔۔کچھ ہی دنوں میں افغان کرنسی کہاں سے کہاں پہنچ گئی،قدر میں اتنا اضافہ کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

اسے کہتے ہیں اصل بتدیلی۔۔کچھ ہی

دنوں میں افغان کرنسی کہاں سے کہاں پہنچ گئی،قدر میں اتنا اضافہ کہ پوری دنیا حیران رہ گئی پشاور، کابل (نیوز ڈیسک) افغان کرنسی کی قدر میں مزیداضافہ ہو گیا ہے افغانستان میں تجارت افغان کرنسی میں ہونے اور افغانستان میں صورتحال میں بدستور بہتری آنے کے بعد افغان کرنسی کا کاروبار ایک بار پھر چمک اٹھا ہے ۔یاد رہے کہ افغانستان میں حالات خراب ہونے کے باعث افغان کرنسی پاکستانی روپے کے لحاظ سے افغانی کرنسی1.5سے کم ہو کر 2.5افغان کرنسی تک پہنچ گئی تھی افغانستان میں تجارت افغان کرنسی میں ہونے اور افغانستان میں صورتحال میں بدستور بہتری

آنے کے بعد پیر کے روز کرنسی مارکیٹ میں افغان کرنسی کی مانگ میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیااورافغان کرنسی کی مالیت پاکستانی ایک روپے کے برابر ہو گئی ہے۔ طالبان حکومت کے آنے کے بعد افغان کرنسی کا کاروبار جزوی طور پر بند ہو گیا تھاتاہم افغانستان میں افغان کرنسی کی مانگ میں اضافہ ہونے کے بعد پاکستان میں بھی افغان کرنسی کی مانگ میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے افغان تاجروں اور افغان شہریوں کی جانب سے افغان کرنسی کے استعمال ایک بار پھر شروع کردیاہے ۔دوسر ی جانب افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا۔میڈیارپورٹس کے

مطابق افغان طالبان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کرنسی کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کا کہنا تھا کہ ملک کی شناخت بہت اہم ہے، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جو وطن کےمادی اور روحانی مفادات کے خلاف ہو۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں پاکستانی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے بتایا تھا کہ افغانستان کو

ڈالر کی کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، اس لیے افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر میں نہیں پاکستانی روپے میں ہو گی۔انہوں نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے افغانستان کے ڈالر روک رکھے ہیں، افغانستان کی صورتِ حال کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جا رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کورونا ویکسین کےفوا ئد سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی۔۔جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری یہ خبر پڑھ لیں!
ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی
74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں
شہباز شریف یا مریم نواز، ن لیگ کی جانب سے اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف کا حیران کن رد عمل
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
ٹی ا س فنٹاسٹک ۔۔۔بابر ان کو چاہے پلانا نہ بھولنا۔۔ اسد عمر کا قومی کپتان کو مشورہ،مزید کہا کہا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved