[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

خبردار ۔۔پاکستانی خواتین کے ساتھ یہ کام بھول کربھی مت کرنا۔۔ سعودی حکومت نے سخت ترین پابندی لگادی۔ پاکستانی بھی ہکا بکا

خبردار ۔۔پاکستانی خواتین کے ساتھ

یہ کام بھول کربھی مت کرنا۔۔ سعودی حکومت نے سخت ترین پابندی لگادی۔ پاکستانی بھی ہکا بکا ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے اپنے ملک کے مردوں کو پاکستان ، بنگلہ دیش، چاڈ اور میانمار کی خواتین سے شادی کرنے پر روک لگادی۔ سعودی عرب کے نئے قوانین کے مطابق اگر درخواست دہندہ پہلے سے شادی شدہ ہے ، تو اس کو ہسپتال سے ایک رپورٹ لینا ہوگی جو یہ ثابت کرے کہ ان کی اہلیہ معذور ہے یا پرانی بیماری سے متاثر، یا بانجھ پن کا شکار تو نہیں ۔ غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں فی الحال ان چار ممالک کی 50 ہزار خواتین رہتی

ہیں ۔ مکہ پولیس کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف القریشی کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکیوں سے شادی کرنے کی خواہش رکھنے والے سعودی مردوں کو اب سخت قوانین کا سامنا کرنا پڑے گا ۔رپورٹ کے مطابق یہ قدم اس لئے اٹھایا گیا ہے تاکہ سعودی مردوں کو غیر ملکیوں سے شادی کرنے سے روکا جاسکے ۔ اس کے ساتھ ہی غیر ملکیوں کے ساتھ شادی کی

اجازت دینے سے پہلے اضافی قوانین بنائے گئے ہیں ۔ قریشی نے کہا کہ غیر ملکی خواتین سے شادی کرنے کی خواہش رکھنے والوں کو پہلے حکومت سے منظوری لینی ہوگی ۔ ساتھ ہی شادی کرنے کیلئے درخواست دینی ہوگی ۔قریشی نے کہا کہ طلاق شدہ مردوں کو طلاق کے چھ مہینے کے اندر درخواست داخل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ افسر نے کہا کہ درخواست دہندہ کی عمر 25 سے زیادہ ہونی چاہئے ۔ وہیں العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق شادی کے خواہاں سعودیوں سے پولیس درخواست وصول کرے گی اور ان کو منظوری کے لئے گورنری کو بھیج دے گی۔ وہ اپنی درخواست کے ساتھ تمام شناختی دستاویزات منسلک کرنے کے پابند ہوں گے ۔ یہ دستاویزات مقامی ضلعی مئیر کے دستخط کے ساتھ ہونی چاہئیں ۔ نیز درخواست دہندہ کو اپنے خاندان کے کارڈ کی کاپی بھی منسلک کرنی ہوگی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved