[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

پیشگوئی الٹ ثابت ۔۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کی پیشگوئی اور لیکن موسم نے انگڑائی لے لی۔۔ شدید بارش

پیشگوئی الٹ ثابت ۔۔

محکمہ موسمیات نے گرمی کی پیشگوئی اور لیکن موسم نے انگڑائی لے لی۔۔ شدید بارش کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے برعکس کراچی میں دو روز سے جاری شدید گرمی کے بعد بدھ کی شام مختلف علاقوں میں کہیںہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کا زورٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔گلشن حدید، گلشن معمار،ملیر اوراطراف سے سب سے پہلے بارش کا سلسلہ شروع ہوا، جس کے بعد حسن اسکوائر، فیڈرل بی ایریا، بفرزون اور نیو کراچی،اورنگی ، سائٹ،بولٹن مارکیٹ میںبارش ہوئی۔جبکہ کلفٹن، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور برنس روڈ،کلا

پل، شاہراہ فیصل اور دیگرعلاقوں میں تیز بارش ہوئی اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ کل دوپہرتک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے 14 سے 17 ستمبر تک شہر میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی تھی، منگل اور بدھ کو شہر قائد میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال رہی، جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔محکمہ موسمیات کے

ماہرین نے 17 ستمبر سے کراچی سمیت سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے داخل ہونے کی بھی پیش گوئی کی گئی تھی۔۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
غرور کا سر نیچا ، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور جب پاکستان میچ جیتنے لگا تو انہوں نے کیا کام کیا ؟ فواد چوہدری نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا
کورونا ویکسین کےفوا ئد سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی۔۔جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری یہ خبر پڑھ لیں!
ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی
74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں
شہباز شریف یا مریم نواز، ن لیگ کی جانب سے اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف کا حیران کن رد عمل
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved