[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

یہ شخص دن میں صرف آدھا گھنٹہ سوتا ہے ۔۔ جانیں یہ آدمی کیسے اتنا کم سوتا ہے اور ایسا کتنے سالوں سے کررہا ہے؟

کہتے ہیں نیند ایک ایسی چیز ہے جو سولی پر بھی آجاتی ہے۔ لیکن ڈاکٹرز کے مطابق اچھی صحت کیلئے عام انسان کو کم سے کم 8 گھنٹے کی نیند

کرنی چاہیے۔ جبکہ ہمیں اگر موقع ملے تو ہم پورا دن بھی سوتے ہوئے گزار دیں گے۔ تاہم دنیا میں ایک ایسا شخص بھی موجود ہے جو کئی سالوں سے صرف آدھے گھنٹے کی نیند کررہا ہے۔جاپان سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ دیسوکی حوری (Daisuke Hori) نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ گزشتہ 12 سالوں سے روزانہ صرف آدھے گھنٹے کی نیند کررہے ہیں۔حوری کے مطابق وہ پہلے 8 گھنٹے سویا کرتے تھے اور 16 گھنٹے کام کیا

کرتے تھے لیکن اس عادت کی وجہ سے وہ سب کچھ حاصل نہیں کر سکتے تھے جو کہ وہ ایک دن میں حاصل کرنا چاہتے تھے۔ اس لیے انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ صرف دن میں آدھا گھنٹہ ہی سو کر گزارے گے۔اس کے علاوہ حوری کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی روزانہ کی نیند کو کم کرنے کے بعد وہ ایک صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔ جبکہ کم سونے کی وجہ حوری کے مطابق انہیں تھکاوٹ بھی محسوس نہیں ہوتی ہے۔حوری

کے اس دعوے کی تصدیق کیلئے انہوں نے ایک ٹی وی چینل کے عملے کو اپنے ساتھ تین دن گزارنے کی دعوت دی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ وہ صرف آدھا گھنٹہ ہی سوتے ہیں۔ جبکہ ٹی وی چینل کے عملے نے اس بات کی تصدیق کی کہ حوری دن میں آدھا گھنٹہ نیند کرتے ہیں۔البتہ ہم اپنے پڑھنے والوں سے گزارش کرتے ہیں کہ اچھی صحت کیلئے دن میں کم سے کم 6 سے 9 گھنٹے کی نیند کرنی چاہیے۔ تاہم جلدی سونا اور صبح سویرے اُٹھ کر ورزش کرنے کو ایک اچھی اور صحت مند عادت بنائی جاسکتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved