[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذا جس سے ہر گھر میں ہر فرد کو کینسر ہونے کا خدشہ ہے ، طبی ماہرین نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذا جس سے ہر گھر میں ہر فرد کو کینسر ہونے کا خدشہ ہے ، طبی ماہرین نے ہنگامی

الرٹ جاری کر دیا ۔۔۔۔ کینسر کا علاج مہنگا بھی ہے اور تکلیف دہ بھی ،اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ کینسر کون سے چیز کھانے سے سب سے زیادہ ہوتا ہے اس کے لئے پاکستانی ہوشیار ! چاول کھانے سے کینسر ہو تا ہے ؟ برطانوی ادارے نے تہلکہ خیز تحقیق جا ری کر دی۔۔ یوں تو چاول نشاستے سے بھرپور غذا ہے اور یہ صحت کے لیے نہایت فائدہ مند غذا سمجھی جاتی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چاول میں کینسر کی سب سے بڑی وجہ سمجھے جانے والے آرسنک شامل ہوتے ہیں؟ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق آرسنک پانی اور

مٹی میں شامل ہوتا ہے اور چاول کی فصل کےلیے بہت زیادہ پانی لگتا ہے جو آرسنک باآسانی مٹی سے چاول میں شامل ہونے کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آرسنک ز ہر یلا ہو سکتا ہے اور یوروپی یونین نے اسے کینسر پیدا کرنے والے عناصر میں پہلے درجے میں شامل کیا ہے۔ بیلفاسٹ کی کوئینز یونیورسٹی کے پروفیسر اینڈی میہارگ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ باسمتی چاول میں دیگر اقسام کے مقابلے میں آرسنک کی سطح کم ہوتی ہے جب کہ براؤن رائس میں آرسنک زیادہ پایا جاتا ہے۔ آرسنک جیسے زہریلے مادوں کے خوراک میں موجود ہونے سے انسانی جانوں کو

نقصان ہو سکتا ہے، پالش کیے ہوئے ایک کلو چاول میں زیادہ سے زیادہ 0.2 ملی گرام تک آرسنککی مقدار کو عام لوگوں کی صحت اور تجارتی نقطہ نظر سے ٹھیک قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین نے تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ اگر رات کو چاول بھگو کر رکھ دیئے جائیں اور اگلے روز صاف پانی سے چاول کو اچھی طرح دھونے کے بعد پکایا جائے تو اس میں موجود آرسنک کی سطح کو کم کیا جا سکتا ہے۔ چاول پکانے کے دوران بھی چاول کا پانی ایک ابال آنے کے بعد اگر بدل دیا جائے تو بھی آرسنک کو کم کرنے میں مدد ہوتی ہے، اس طریقے سے چاول پکانے سے اس میں موجود آرسنک کو 80 فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر
پاکستان کا وہ شہر جہاں آج ہر گھر میں حکومتی نمائندے آئیں گے اور پاکستانیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔! شہری تیار ہو جائیں

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved